wapda amazai

wapda amazai

Share

my future ��
good luck

06/10/2025

اہم اطلاع برائے تمام صارفین

تمام صارفین کو واپڈا کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ نظام (System) کی اپڈیٹ کے سلسلے میں ہر صارف کا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درکار ہے۔
ما لک اور کرایہ دار دونوں کی تفصیلات لکھ کر اپنے پاس محفوظ رکھیں تاکہ آپ کی درست ریڈنگ، لوڈشیڈنگ شیڈول اور واپڈا سے متعلق دیگر معلومات آپ تک بروقت پہنچائی جا سکیں۔

لہٰذا جب بھی واپڈا کا نمائندہ آپ کے پاس آئے، تو برائے مہربانی تمام مطلوبہ معلومات فراہم کریں۔

15/04/2025

Any problem

15/04/2025
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧🤝𝐮𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞🚷𝐢𝐒𝐏𝐑 04/04/2025

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاور ڈویژن نے تفصیلات جاری کردی

50 یونٹ تک والے لائف لائن صارفین کیلئے بجلی نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے برقرار

51 سے 100 یونٹ والے لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 9 روپے 37 پیسے برقرار

پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے نرخ 14 روپے 67 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر

101 سے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کرکے 11 روپے51 پیسے یونٹ مقرر

300 یونٹ تک نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے نرخ 41 روپے 26 پیسے سے کم کرکے 34 روپے 3 پیسے فی یونٹ مقرر

نان پروٹیکیڈ 300 یونٹ سے زائد والے صارفین کیلئے نرخ 55 روپے 70 پیسے سے کم کرکے 48 روپے 46 پیسے مقرر

کمرشل کیٹگری کے صارفین کیلئے نرخ 71 روپے 6 پیسے سے کم کرکے 62 روپے 47 پیسے مقرر

جنرل سروسز کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 56 روپے 66 پیسے سے کم کرکے 49 روپے 48 پیسے مقرر

صنعتوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 48 روپے 19 پیسے سے کم کرکے 40 روپے 51 پیسے مقرر

بلک کیٹگری صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 55 روپے 5 پیسے سے کم کرکے 47 روپے 87 پیسے مقرر

زرعی صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 41 روپے 76 پیسے سے کم کرکے 34 روپے 58 پیسے مقرر

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧🤝𝐮𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞🚷𝐢𝐒𝐏𝐑 WhatsApp Group Invite

31/01/2025

*پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی*

تمام وفاقی و صوبائی سرکاری ملازمین اپنے بجلی بل کے بقایا جات فوری ادا کریں۔ بصورت دیگر ان کے محکمہ جات کو سرکاری مراسلہ ارسال کیا جائےگا تاکہ ان کی تنخواہ اور پنشن سے بقایا جات کی ادائیگی کی جاسکے۔
آپ جس گھر میں رہتے ہیں اس کی بجلی کا بل ادا کرنا آپ کی ذمہ داری ہے چاہے بجلی میٹر کسی کے نام پر بھی ہو۔

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی #

31/12/2024

Happy New Year 2k25

31/12/2024

بونیر ڈویژن کے تمام یونین عہدیدار و محنت کش ساتھیوں
بروز جمعرات بتاریخ 2 جنوری کو صبحِ 10 بجے سوات سرکل آفس میں یوم مطالبات کے حق میں احتجاج ھے۔جسمیں یونين عہدیدار اور تمام سٹاف کی حاضری یقینی ھوگی۔اور اس احتجاج کو کامیاب بنا کر اپنے حقوق کی دفاع کیلئے اتفاق و اتحاد کو قایم کرے اورصوبائی قائدین کے ہدایات پر نجکاری کے خلاف ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار ہیں۔
حاجی اقبال خان قدم بڑھاو ہم تمھارے ساتھ ہیں۔
ڈویژنل چیئرمین سید عاشق باچہ۔ سید یو سف علی شاہ جنرل سیکرٹری بو نیر ڈویژن

26/12/2024

Pa nagari nawe kaly ke da zarwali tandar wafat shawe da nan pa 3:00 PM ba ye janaza we
Allah de obahe 😥

02/12/2024

بل بجلی ادا کریں 💡
بجلی کا بل وقت پر ادا کرنا ہماری ذمہ داری ہے تاکہ ہم بلا تعطل بجلی کی سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ بجلی کے بل کی بروقت ادائیگی نہ صرف آپ کو جرمانے سے بچاتی ہے بلکہ یہ نظام کو مستحکم رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
آج ہی اپنا بجلی کا بل چیک کریں اور وقت پر ادا کریں۔

09/11/2024

*حکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان*

*دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف ملے گا*

اسلام آباد: وزارت توانائی نے سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔

پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔

پاور ڈویژن کے مطابق اضافی بجلی پر 26 روپے 7 پیسے فی یونٹ کا فلیٹ ریٹ دیا جائے گا، بجلی سہولت پیکیج کا اطلاق دسمبر 2024ء سے فروری 2025 تک ہوگا، گھریلو صارفین کے لیے موجودہ بجلی کے نرخ 37.49 سے 52.07 فی یونٹ ہیں۔

پیکج کے تحت اضافی استعمال پر نئی قیمت 26.07 فی یونٹ ہوگی، گھریلو صارفین کو فی یونٹ 11.42 سے 26 روپےتک کی بچت ہوگی، صعنتوں کے لیے بجلی کی نرخ 31.79 سے 41.12 روپے فی یونٹ تک ہے، پییکج کے تحت اضافی استعمال پر نئی قیمت 26.07 فی یونٹ مقررکی گئی ہے۔

پیکج سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 5.72 سے 15.05 روپے تک کی بچت ہوگی، کمرشل صارفین کے لیے موجودہ نرخ 39.53 سے 48.78 فی یونٹ ہے، پیکیج کے تحت اضافی بجلی 26.07 فی یونٹ میں فراہم کی جائےگی۔

کمرشل صارفین کو فی یونٹ 13.46 سے 22.71 روپے تک کی بچت ہوگی، بجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar