What’s Going On in Swabi

What’s Going On in Swabi

Share

Swabi ki har update, ab ek hi jagah! 🔥

29/08/2026

نیپال میں آنے والے شدید سیلاب کے باعث صوابی شیخ جانہ فیڈر کی بجلی کئی گھنٹوں تک غیر اعلانیہ معطل ہے!

29/08/2026

صوابی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہےجبکہ منتخب عوامی نمائندے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں

20/08/2026

تربیلا ڈیم معاون سپل وے (Auxiliary Spillway) اپ ڈیٹ — 20 اگست 2026
آج 20 اگست 2026 کو تربیلا ڈیم کے معاون سپل وے کے گیٹس کی پوزیشن 6 فٹ سے بڑھا کر 7 فٹ کر دی گئی۔
ڈسچارج: 113,400 کیوسک
صورتحال: کم درجے کا سیلاب (Low Flood Situation)
تربیلا ڈیم کے زیریں جانب متوقع بہاؤ: 250,000 تا 280,000 کیوسک

16/08/2026

(((شملو کیمپ میں فائرنگ سےلڑکی جاں بحق)))
صوابی:شملو کیمپ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پرفائرنگ سےلڑکی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور لاش کو قانونی کارروائی و پوسٹ مارٹم کے لیے باچا خان ہسپتال منتقل کردیا(ریسکیو 1122 صوابی).

Photos from What’s Going On in Swabi's post 12/08/2026

ده بابړې 🇦🇬کربلا ۱۲اګست ۱۹۴۸

07/08/2026

صوابی ٹوپی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر دکان میں اگ بڑا کٹی

06/08/2026

دہشت گرد کو بھاری اسلحے بارود سمیت گرفتار کر لیا گیا
جشن آزادی کے موقعے پر پنجاب میں عمران خان کی شرٹ بیچنے والے کو گرفتار کر کے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی،
پولیس انعام کی مستحق ھے

01/08/2026

⚡ کنڈی کلچر کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم! 🔌

حکومت کی جانب سے ٹرانسفارمرز پر یونٹ میٹرز نصب کیے جا رہے ہیں تاکہ ہر ٹرانسفارمر سے گزرنے والی بجلی کا درست ریکارڈ حاصل کیا جا سکے۔

اب ٹرانسفارمر کے یونٹس کا موازنہ اس سے منسلک صارفین کے میٹروں کے مجموعی یونٹس سے کیا جائے گا۔ اگر دونوں میں غیر معمولی فرق سامنے آیا تو اس سے بجلی کے نقصانات یا ممکنہ بجلی چوری کی نشاندہی میں مدد ملے گی، جس کے بعد متعلقہ ادارے ضروری کارروائی کر سکیں گے۔

یہ اقدام بجلی چوری کی روک تھام، لائن لاسز میں کمی اور بجلی کے نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

⚡ بجلی چوری قومی نقصان ہے، آئیے مل کر اس کا خاتمہ کریں۔

01/08/2026

‎کشمیر کے لیے آج مائیں،بہنیں، بیٹیاں بھی صفِ اول پہ کھڑی ہیں۔۔۔۔🔥🚨💯

Category

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What’s Going On in Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.