sahib zada

sahib zada

Share

I love imran khan💕

17/02/2026
15/02/2026

ہم اسے یوسف سمجتھے تھے وہ تو یعقوب نکلا
اپنی قوم کے انتظار میں اپنی آنکھیی گنوا دیی 💔🥺

24/01/2026

Calculation of Bricks in a Wall

14/04/2025


:
:
:
:
Ten Unknown Facts About
1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.
2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.
3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.
4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.
5. Global Presence: BMW is a global automotive Company
6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.
7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.
8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.
9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

14/04/2025

اگر عمران خان جیل سے باہر آیا تو یاد رکھنا، دنیا کو یہ حقیقت تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ ایک بہادر، سچا اور دیانت دار رہنما تھا۔ اس کی جدوجہد صرف اقتدار کے لیے نہیں، بلکہ ایک نئے اور انصاف پر مبنی پاکستان کے لیے تھی۔ ایک ایسا پاکستان جہاں کمزور کو طاقتور کے برابر سمجھا جائے، جہاں حق اور سچ کو دبایا نہ جا سکے، اور جہاں لیڈر عوام کے درد کو اپنا درد سمجھ کر ان کے لیے کھڑا ہو۔
عمران خان نے ہمیشہ مظلوموں کی آواز بلند کی۔ اس کی باتوں میں وہ درد شامل ہوتا تھا جو صرف وہی محسوس کر سکتا ہے جس نے خود ظلم برداشت کیا ہو، یا جو حقیقت میں اپنے قوم سے محبت کرتا ہو۔ دنیا کی بڑی طاقتیں، خاص طور پر وہ ممالک جو ہمیشہ اپنے مفادات کے لیے دوسروں کو استعمال کرتے ہیں، عمران خان کے بیانیے سے خائف تھے۔ ان کو یہ بات سمجھ نہیں آتی تھی کہ ایک ایسا لیڈر، جو نہ خریدا جا سکتا ہے، نہ دبایا جا سکتا ہے، کیسے ابھر رہا ہے۔
یہ بھی سننے میں آیا کہ ایک بین الاقوامی اجلاس میں جب اسرائیل کا نمائندہ داخل ہوا تو تمام لوگ تعظیم میں کھڑے ہوگئے، مگر صرف ایک شخص تھا جو اپنی جگہ سے نہیں اٹھا۔ وہ تھا عمران خان۔ کیونکہ اس کے نزدیک اصول، عزت نفس، اور مظلوموں کی حمایت ہر چیز سے بڑھ کر تھی۔ وہ جانتا تھا کہ مظلوم فلسطینی عوام پر ہونے والے ظلم پر خاموش رہنا، ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔
عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے پہلی بار دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ہم اپنے فیصلے خود کریں گے، اور حق کی حمایت کرتے رہیں گے چاہے اس کی قیمت کچھ بھی ہو۔
یہی وجہ ہے کہ جب اسے جیل میں ڈالا گیا، تو لاکھوں دل اس کے ساتھ دھڑکنے لگے۔ وہ صرف ایک سیاسی لیڈر نہیں رہا، بلکہ ایک نظریہ، ایک امید، اور ایک خواب بن گیا۔ جو لوگ اسے خاموش کروانا چاہتے تھے، وہ خود بے نقاب ہو گئے۔ کیونکہ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔
!Follow sahib zada 👈

13/04/2025

عمران خان کا ویژن — ہر شہری کو سستی اور باعزت رہائش کی فراہمی!

اسی وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے، وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا حکومت اپنے شہریوں کیلئے لیکر آئی ہے - احساس اپنا گھر اسکیم
15 لاکھ روپے تک کا بلاسود قرضہ گھر کی تعمیر، توسیع یا مرمت کے لیے!
– 7 سال کی آسان اقساط
– زیادہ سے زیادہ ماہانہ قسط صرف 18,000 روپے
– درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 8 مئی 2025
اپلائی کریں: https://ehsasapnaghar.bok.com.pk

13/04/2025

‏‎جنون

Today the best Photo⚡ 💙💙











with and also known as in movie📽📺👈

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar