Salman Khan PTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salman Khan PTI, Health/Beauty, Peshawar.
ایک ہی بندہ تھا جو ڈرون حملوں اور بم دھماکوں کے خلاف تھا
بزدل قوم کی بدقسمتی کہ وہ جیل میں ہے
😭💔💔
خود کوہرقسم کےحالات کےلیےتیار رکھو۔خان✊کو واپس لاناہے۔انشااللہ۔
عوامی انقلاب🇧🇫🔥✌️
ڈالرسستاہورہاہے توساتھ سونابھی سستاہوگیا-
عوام کے پاس نہ سوناہے نہ ڈالرہے یہ بتاو آٹا چینی گھی پٹرول بجلی کب سستے ہوں گے🙏
جب اپنے اللہ اور رسول کی بات کرتا ہوں تو اللہ گواہ ہے کہ نا میں ووٹ لینے کیلئے ان کا نام لیتا ہوں اور نہ ہی لوگوں کو اپنی طرف کھینچنے کیلئے ان کا نام لیتا ہوں
میں ہاتھ اٹھا کے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ نے میرے قوم کو جگا دیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar