Mufti Akbar Haqqani sehb
ɪ ʟᴏᴠᴇ ʟᴀꜱᴛ ᴩʀᴏᴩʜᴇᴛ ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ﷺ
03439890800
مولانا اکبر حقانی
31/08/2026
کور کی ماشومانوں گوڈائ ایگدل...
29/08/2026
28/08/2026
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے بے حد فضل و کرم سے حقانی جانان کے صاحبزادے نے ختمِ قرآن کی مبارک سعادت حاصل کر لی ہے۔
اس پرمسرت موقع پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے آپ تمام احباب اور خیر خواہوں سے التماس ہے کہ حقانی جانان کےصاحبزادے کے لیے خصوصی دعا فرمائیں کہ اللہ پاک انہیں علم و عمل میں برکت، اور قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے اور یہ کامیابی ہمارے لیے آخرت کا ذخیرہ بنے۔
آمین۔
دعا گو:
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000