Babo Haider Mashwani

Babo Haider Mashwani

Share

Islamic video

05/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاجیں ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

27/06/2024

*غسل کے فراٸض:*
*غسل کے تین فراٸض ہیں*

1. کلی کرنا
2. ناک میں پانی ڈالنا
3. تمام بدن پر پانی بہانا

*غسل کی سنتیں*
*غسل کی پانچ سنتیں ہیں*

1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
2. استنجا کرنا
3. نیت کرنا
4. وضو کرنا
5. تمام بدن پر 3 بار پانی بہانا

*وضو کے فراٸض*
*وضو کے چار فرض ہیں*

1. منہ دھونا
2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا
3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا
4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا

*وضو کی سنتیں*
*وضو کی تیرہ سنتیں ہیں*
1. نیت کرنا
2. بسم اللہ پڑھنا
3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
4. مسواک کرنا
5. تین بار کلی کرنا
6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا
7. ڈاڑھی کا خلال کرنا
8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا
9. ہر عضو کو تین بار دھونا
10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا
11. ترتیب سے وضو کرنا
12. دونوں کانوں کا مسح کرنا
13. پے در پے وضو کرنا

*نواقض وضو*
*وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے*
1. پاخانہ پیشاب کرنا
2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا
3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا
4. منہ بھر کے قے کرنا
5. بیہوش ہو جانا
6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا
7. دیوانہ ہو جانا
8. نماز میں اونچا ہنسنا

*تیمم کے فراٸض*
*تیمم کے تین فراٸض ہیں*

1. نیت کرنا
2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا
3. چہرے کا مسح کرنا

*نماز کی شرائط*
*نماز کی سات شرائط ہیں*

1. بدن کا پاک ہونا
2. کپڑوں کا پاک ہونا
3. جگہ کا پاک ہونا
4. ستر کا چھپانا
5. قبلہ کی طرف منہ کرنا
6. نماز کا وقت ہونا
7. نماز کی نیت کرنا

*نماز کے فراٸض*
*نماز کے چھے فرض ہیں*

1. تکبیر تحریمہ کہنا
2. قیام کرنا
3. قرأت کرنا
4. رکوع کرنا
5. سجدہ کرنا
6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا

*نماز کے واجبات*
*نماز کے چودہ واجبات ہیں*

1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا
2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا
3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ
4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا
5. قومہ کرنا
6. جلسہ کرنا
7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا
8. ترتيب قاٸم رکھنا
9. تعدیل ارکان
10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا
11. قعدہ اولی
12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا
13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا
14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا

*نماز جنازہ کے فراٸض*
*نماز جنازہ کے دو فرض ہیں*

1. چار تکبیریں کہنا
2. قیام کرنا

*کھانے کے آداب*
1. ہاتھ دھو کر کھانا
2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا
3. اپنے سامنے سے کھانا
4. دسترخوان بچھا کر کھانا
5. برتن پر جھک کر نہ کھانا
6. برتن کو صاف کرنا
7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا
8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا
9. اکرام مسلم کرنا
10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا

*پانی پینے کے آداب*

1. بسم اللہ پڑھ کر پینا
2. دیکھ کر پینا
3. بیٹھ کر پینا
4. تین سانسوں میں پینا
5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا
6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا

*سونے کے آداب*
1. باوضو ہو کر سونا
2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا
3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا
4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ
5. سونے سے پہلے مسواک کرنا
6. داٸیں کروٹ سونا
7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا
8. تہجد کی نیت کر کے سونا
9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا۔
زندگی جتنی بھی لمبھی ہو۔اخر مرنا ہے۔ موت سے پہلے موت کی تیاری شروع کرے۔جزاک اللہ

18/04/2024

اطلاع عام: پروفائل تصاویر لے کر fake ID بنانے کے لیے ایک شرپسند گروہ سرگرم ہیں لہٰذا میری تصویر یا میرے نام سے منسوب کوئی بھی friend request موصول ہو so please don't accept اس آیئ ڈی کے علاوہ میرے اور کوئی آیئ ڈی نہیں ہے شکریہ

09/04/2024

تمام امت مسلمہ ، اندرون ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو Babo haider Mashwani from Malakand Dir lower Maidan

09/04/2024

Assalamualaikum EIDULFI FITAR. MUBARAK TO all MUSLIMS IN THE WORLD 🌎 Babo haider Mashwani Malakand division Dir lower Maidan Beshighraim Dir lower

09/04/2024

یا اللہ میرے ماں اور جو لوگ وفات ھو چکے ھے اللہ ان سب کے مغفرت نصیب فرما 🤲 اور سب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرما آمین یا رب 🤲🤲

09/04/2024

یا ربّ العالمین
ہم نے جو روزے رکھے، جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھی یارب اپنی دربار عالیہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرماBabo haider Mashwani Malakand Dir lower

09/04/2024

کم نسل اور کمینہ شخص اس وقت تک آپ کی عزت کرے گا جب تک آپ اس کے لئے فائدہ مند ہو جیسے ہی فائدہ ختم وہ اپنی اصلیت کی طرف لوٹ آئے گا..

09/04/2024

د 29 روژی دعا یا اللہ چی سومرہ مومنان پہ قرض مرض او محتاجی کی دی یا اللہ تہ یی غاٸیبی مدد گار شہ او ھغہ ضرورتونہ او قرضونہ یی ختم کڑہ یقننا ستا خزانی د کمی امکان نہ لری الھم آمین یا رب 🌹

05/04/2024

عظیمه ربه :
د قرض ، مرض ، شرم ، زنا ، قتل ،فقر ، ناڅاپې آفتونو څخه مو وساته .
حلال رزق د هر مسلمان په نصیب کړي.
🤲🏻آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Bishgram Shaghai Maidan Dir Lower
Peshawar
18356