Molana Hafiz Umar Farooq Siddiqui

Molana Hafiz Umar Farooq Siddiqui

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Hafiz Umar Farooq Siddiqui, Health/Beauty, Rehan abad Landi arbab peshawar, Peshawar.

21/12/2024

صحیح بخاری
کتاب: بیماریوں کا بیان
باب: مرض کے کفارہ ہونے کے متعلق جو احادیث ہیں، ان کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو شخص برائی کرے گا، اس کا بدلہ دیا جائے گا
حدیث نمبر: 5645

ترجمہ:
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی، انہیں محمد بن عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن ابی صعصعہ نے، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے سعید بن یسار ابوالحباب سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابوہریرہ ؓ سے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کردیتا ہے۔

03/09/2024
19/07/2024

میرا پیارا بیٹا

15/07/2024

اگر کوئی ذکر اہل بیت سے دور رہنا چاہے تو غم نہ کر
کیونکہ اللہ پاک نے نجاست کو اہل بیت سے دور رکھا ہے

03/07/2024

السلام علیکم
ملگرو نن صبا ڈیر بدحال روان دے وائ چی دا ھر چا آئ ڈئ نہ بہ پخپلہ پوسٹ کیگی دا صحابہ او د نبی کریمﷺ پہ بارہ کی گستانۀ الفاظ بہ شیر کئ
مونگ پہ دین مئین یو خپل سر پری قربانۀ وو او دہ صحابہ او دا پیغمبرانو پہ شان کی بد رد نہ شو برداشت کولے ھر کس دخپل آکاؤنٹ نہ دا پوسٹ اوکئ او شیر ئ کئ
تاج وتخت ختم نبوت زندہ باد 🍁🌹🍁🌹🍁

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rehan Abad Landi Arbab Peshawar
Peshawar
25000