Beauti of Dir

Beauti of Dir

Share

beautiful of Dir promote dir

25/01/2024
22/01/2024

اعلان جنازہ۔
سانحہ بڈالئ میں آج تمام جانبحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ
کل بروز منگل بتاریخ 23 جنوری 2024 بوقت صبح 11 بجے بڈالئ عید گاہ پر ادا کیے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Photos from Beauti of Dir's post 22/01/2024

بڈالی سانحہ وفات شدہ لوگوں کی لسٹ
1)شاہ محمود کی زوجہ
2) شاہ محمود کی بیٹی
3) لیاقت کا بیٹا
4) لیاقت کی بیٹی
5) حضرت علی ولد محمد ایوب
باقی 10 کے قریب زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں۔

20/01/2024

انتقال کی خبر!
بڈالئ سے تعلق رکھنےوالے شاہ رسول ،آمین خان اور شریف خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئے ہیں جسکی نماز جنازہ آج بتاریخ 20 جنوری بوقت 30 :2 بجے بمقام عید گاہ میں ادا کی جائیگی مرحومہ غلام رسول اور غلام حیدر کی بھابھی محترمہ تھی

19/01/2024

انتقال کی خبر
واڑی میں رہائش پذیر بڈالئی سے تعلق رکھنے والا فضل امیر صیب کا والد جبکہ حاجی ذاکر خان کا چچا انتقال کرگیا ہے نماز جنازہ آج 4 بجکر 30 منٹ پر گریڈ سٹیشن واڑی کے قریب ادا کی جائیگی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dir Upper
Peshawar