AVA News
Your World, Your Voice | آپ کی دنیا، آپ کی آواز Journalist صحافی/Content Writer /Story Writer /Creative Writer
سہیل آفریدی وفاقی حکومت کے رویے پر اظہار افسوس
پی ٹی آئی پر پولیس کا لاٹھی چارج
شفیع جان کا گرِبان پکڑ لیا!
Muhammad Sohail Afridi
مشکوک شخص کے آنے کی وجہ
تاحال سامنے نہ آ سکی!!
1۔ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی، 169 افراد زخمی
2۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دھماکے کی مذمت اور مکمل تحقیقات کاحکم
“وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
PTI Khyber Pakhtunkhwa
جعلی پیزا ہٹ کا افتتاح۔۔۔ وزیر دفاع کو سبکی کا سامنا! پیزا ہٹ پاکستان نے آؤٹ لیٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ کمپنی کا حکام سے ایکشن کا مطالبہ، عوام کو دھوکے بازوں سے ہوشیار رہنے کی تلقین
15/01/2026
صحافی :سر جی آپ نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بات کی تھی کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پختونخواہ میں ہیں ۔ تو اسلام اباد میں ایک جج کے بیٹے نے نان کسٹم پیڈگاڑی سے دو لڑکیوں کو روڈ پر مار دیا تھا تو اس کی بات آپ نہیں کرتے
تاڑرجی: اس کا مجھے پتہ نہیں ہے اس کا کیس چل رہا ہے
صحافی: جی نہیں سر کوئی کیس نہیں چل رہا اس جج کے بیٹے پر
اور تاڑر جی آئیں شائیں کرتے ہوۓ چلے گۓ
اسلام آباد میں پولیس والے ڈکیٹیاں کررہے ہیں۔ میں پولیس والوں کی 2 کروڑ کی ایک ڈکیتی وزیر موصوف کے نوٹس میں لایا اس کے علاوہ 2 اور ایس ایچ اوز نے 10 کروڑ 17 لاکھ روپے لوٹے ہیں اور یہ ڈکیتیاں گزشتہ 4 ماہ میں ہوئی ہیں،
شیر افضل مروت
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے انکشافات:
نمبر 1:
میرے حلقے کے ریٹرننگ آفیسر (RO) نے مجھے کئی مرتبہ پیغامات بھیجے کہ روزِ محشر میں میرے لیے ضرور کچھ کہیے گا۔ میں نے جواب دیا کہ روزِ محشر تو پہلے آنے دیں۔
نمبر 2:
اڈیالہ جیل کے اندر جب بھی ہم جاتے ہیں تو گیٹ سے لے کر عمران خان تک کے راستے میں موجود تمام اہلکار ہم سے معذرت کرتے ہیں، دعائیں
دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ مجبور ہیں۔
سندھ حکومت کی جانب سے پہنائی گئی ٹوپی اور اجرک سہیل آفریدی نے واپس بھجوادی
پی ٹی آئی کراچی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar Cantt
Peshawar