Dr Saba saher
فلسطین کی مساجد میں قیامت خیز اعلان...
"هل مِن ناصر یَنصُرُنا"
ہے کوئی جو ہماری مدد کرے 💔
یہ الفاظ امام حُسین رضی اللہ عنہ نے پہلی مرتبہ کربلا میں ادا فرمائے تھے۔۔۔ اج پوری امت نے اہل فلسطین کو کوفیوں کی طرح دھوکہ دیا ہے۔
25/12/2023
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین 🤲🏻❤️
رانجھے نے ہیر کے پیار میں 12 سال مجیں چرائیں تھی
اور آج کے رانجھے دو سو کا لوڈ کروا کے کہتے میکوو لُٹ کے کھا گئی 😊
عام عوام کو کیسے بےوقوف بنایا جاتا ہے ....
چند ہفتے پہلے کی بات ہے جب پنجاب سے لے کر پختوں خواہ کے بہت سارے علاقوں میں آنکھوں کی ایک بیماری اشوب چشم (Adenovirus) تیزی سے پھیلنے لگا تو اس دورانیے میں عام عوام کو لوٹنے والے بھی سرگرم ہوے
کیا دیکھتا ہوں ہمارے شہر کے مین بازار میں ایک بندہ گاڑی میں بیٹھ کر لوڈ سپیکر پر اونچی اواز میں کھلے عام بول رہا ہے کہ میرے پاس ایک ایسی دوائی ہے جو انکھوں کے سینکڑوں بیماری کے علاج کیلے مفید ہیں اور فلاں فلاں ہزار فائدے ہیں .اسی دورانیے میں لوگوں کا جمع غفیر اس بندے سے دھڑادھڑ دوائی خریدنے لگے
چونکہ ہہاں کوئی چیک اینڈ بیلنس کا کانسپٹ یہی نہی اگر یہ دوائی ڈرگ انسپیکٹر سے چیک کی جاتی تو بجا کہا جاسکتا تھا کہ یہ دوائی تو دور دور تک انکھوں کے استعمال کیلے موزووں نہی تھی کل اس قسم کے دوائی کی استعمال سے اپ کی بینائی بھی جاسکتی ہیں اور بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں.اسی طرح روزانہ کی حساب سے ہزار قسم کے غیر معاری پرڈکٹ گلی کوچوں میں دھڑادھڑ فروخت کی جا رہے ہیں اور انسانی جانوں کے ساتھ کھلے عام کھیل رہے ہیں .بات کرنے کا مطلب یہ ہیں کہ خدارا کسی ڈاکٹر کی تجویز کے بغیر کوئی دوائی استعمال نہ کرے .اس قسم نوسر بازوں کے پاس میڈیکل سے متعلق ایک زرے کا علم ہی نہیں ہوتا .تو کیوں فایدے کے بجائے نقصان اٹھاہیں .
صحت مند رہے اور خوش رہے
مجھے سے اکثر Patients ایک انتہائی اہم مسئلے کر بارے پوچھتی ہیں تو میں نے سوچا آج آپ سب کو اس کا حل بتوں تو کہ سب کا بھلا ہو جائے۔
وٹامن ای۔ Vitamin E
ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻻﺋﻒ ﻣﯿﮟﺍﯾﮉ ﻻﺯﻣﯽ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ . :)
ﺟﯿﺴﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﺍﺏ ﯾﮧ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟﺍﺏ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ :(
ﻣﺮﺩﻭﮞﮐﻮ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺷﻮﮔﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺎﭘﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺧﺒﯿﺚ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﯿﻨﻮﭘﺎﺯ جسے سن یاس بھی کہتے ہیں، ﺟﻠﺪﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ، ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ، PCOS ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ۔ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻮﺍﻥ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﺎﺅ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺩﻭﮌ ﺑﮭﺎﮒ ﺍﻭﺭ ﺳﭩﺮﯾﺲ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﮯ۔
ﺁﺝ ﻣﯿﺮﯼ ﭨﭗ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﮨﮯ۔
ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺟﮭﺮﯾﺎﮞ، ﺍﯾﮑﻨﯽ ﭘﻤﭙﻠﺰ، ﺩﺍﻍ ﺩﮬﺒﮯ، ﻓﺮﯾﮑﻠﺰ، ﺳﺎﻧﻮﻻ ﭘﻦ، ﮔﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﯿﺎﭘﺎ، ﺍﻧﺮﺟﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﮨﺮﻭﻗﺖ ﺗﮭﮑﻦ ﺭﮨﻨﺎ، ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﭼﮍﭼﮍﺍﭘﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻣﺮﺩ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ۔
ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﯽ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺣﻞ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﮑﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔
ﺻﺒﺢ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ EVION 400 MG ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻧﯿﻠﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﻣﯿﮟﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ . ﺍﻣﭙﻮﺭﭨﮉ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮔﺮﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻟﯿﮟ .
خوراک استعمال ﮐﺮﻧﺎ ﺻﺮﻑ 400 ملی گرام ﻭﺍﻻ ﮨﯽ ﮨﮯ،
600 ﺍﻭﺭ 200 ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﻧﺎ .
ﻧﮑﺘﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻨﮕﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ . ﻭﯾﺴﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟﮨﺮ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﭩﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺍﯼ ﻭﺍﻻ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ .
ﻭﭨﺎﻣﻦ E ﮐﮯ ﺟﺎﺩﻭﺋﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﮨﺮ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﭩﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﺳﺎﻧﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ۔ ہفتہ دو ہفتہ بھر استعمال کریں'پھر دو دن وقفہ کریں
ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﮯ ﮐﻨﻔﺮﻡ ﮐﺮﯾﮟ، ﻻﻧﮓ ﭨﺮﻡ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﯿﮑﭧ سے اجتناب کریں۔
چ
ﺣﺎﻣﻠﮧ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺋﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﻼ ﺧﻮﻑ ﻭ ﺧﻄﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
یہی تو دکھ ہے ستمگر تیرے رویے نے
دکھی نہیں کیا حیران کر دیا ہے مجھے
خوشخبری!!!!!
کیا آپ جانتے ہیں!
آپ کی غذاء آپ کی دواء ہے!!
امراض کا علاج غذاء سے ممکن ہے!!!
تو پھر دیر کس بات کی آئیں،غذائی چارٹ بنوائیں!!!!
امراض سے چھٹکارہ اور صحت مند زندگی پائیں!!!!!
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو حضرات و خواتین اونلائن (بذریعہ انٹر نیٹ) غذائی علاج کیلئے غذائی چارٹ بنوانا چاہتے ہیں ان سے گذارش ہیکہ مندرجہ ذیل معلومات ارسال فرمائیں،تاکہ غذائی چارٹ بنانے میں آسانی ہو :
1:مریض کا نام؟
2:مریض کی عمر؟
3:جائے پیدائش؟
4:جائے پرورش ؟
5:اب کہاں رہتے ہیں؟
6:شادی شدہ یا غیر شادی شدہ؟
7:کتنے بچے ہیں؟
8:سب سے چھوٹے بچے کیا عمر ہے؟
9:مریض کا رنگ (گندمی،بلیک،سفید)؟
10:مریض دبلاپتلایا موٹا؟
11:مریض کا وزن؟
12:پیشہ ،مریض کیا کام کرتا ہےیا کرتا تھا؟
13:صبح کا پہلا پیشاپ کسی سفید بغیر سٹیکر ولیبل والی بوتل میں ڈال کر اس کی تصویر!
14:آپ مرض کی کیا علامات محسوس کرتے ہیں؟
15:آپ کس مرض کا علاج کروانا چاہتے ہیں؟
16:اگر کوئی رپوٹس کروائی ہیں تو ان کا عکس؟
17:اگر ممکن ہو تو مریض کا تازہ تصویر؟ اور زبان کی تصویر دونوں ہاتھوں کی الٹی اور سیدھی طرف کی تصویر
18:مریض کا اپنا بیان!
اگرمریض عورت ہے تو :
19:ایام (حیض)کتنے دن آتے ہیں؟
20:کیا ایام کے دنوں میں کویئ درد یا تکلیف؟
11/12/2023
کچھ اہم سوال .
نفسیات کے ماہرین کا مشورہ ہوتا ہے کہ نارکسسٹ شخصیت کے سامنے اپنی اچھی خبر کا تذکرہ نہ کریں۔ آ پکی کامیابی کی خبر نارکسسٹ کے اندر ایک جلن کا جذبہ پیدا کر دیتی ہے۔ اس کا
آ پ کے ساتھ رویہ خراب ہو جاتا ہے۔
اب میں یہ سوچ رہی ہوں کہ کیا ہم بطور معاشرہ نارکسسٹ تو نہیں ہو گئے ؟
ہم دوسروں کی خوشی میں دل سے خوش کیوں نہیں ہوتے؟
ہمیں ہی خوشی کی خبر شیئر کرنے کے بعد نظر کیوں لگتی ہے؟
ہمارا دل کیوں بجھ جاتا ہے جب ہم کسی کو بڑی کامیابی حاصل کر کے مسکراتا دیکھتے ہیں ؟
ہم پنچنگ بیگ کیوں بنا لیتے ہیں ہم میں سے جس کی کمائی زیادہ ہو جاتی ہے؟
ہم دوسروں کے کامیابی کے پیٹرن کو کاپی کر کے خود وہی رزلٹ حاصل کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے؟
دوسروں کو گرتے دیکھ کر ہمیں کمینی سی خوشی کیوں ہوتی ہے؟
کیوں ؟
کہیں ہماری جنریشن کاٹراما نارکسسٹ طرزِ عمل سے چوٹ کھانا تو نہیں ۔
کیا ہم۔یہی ٹراما اگلی جنریشن میں بھی منتقل کریں گے؟
Everyone Dr Saba saher
11/12/2023
11/12/2023
"طاقت کا ٹیکہ یا محض ایک وہم "
پہلی بات تو کلیر ہے پاکستانی عوام کو صحت کے بارے زرہ برابر علم نہیں ہے .ہمارے پاس ایسے بہت سارے مثالیں ہیں جو روزمرہ زندگی میں دیکھتے ہیں کہ بہت سارے عوام اپنی مرضی یا کسی عطائی کی کہنے پر دھڑادھڑ میتھائل کوبیلامین لگا رہے ہوتے ہیں .
کیا میتھی کوبال یا نیوروبیان کے ٹیکے لگوانے سے واقعی کمزوری صحیح ہو جاتی ہے؟
اس کا سادہ جواب یہی ہے کہ مریض میں خون کی کمی یا ہاتھ پاوں کا سن جانا یا اسی طرح ملتے جلتے علامات موجود ہو تب کسی ڈاکٹر سے تجویز کردہ خون کے ٹیسٹ میں بھی واقعی وٹامن B12 کی کمی موجود ہے تو لگانے سےضرور فائدہ ہو گا۔ اگر کمی نہیں ہے ، تو بلا وجہ مت لگوائیں۔ یہ صرف نفسیاتی اثرات ہے ، جسے "پلیسیبو ایفیکٹ" کہتے ہیں۔ اس میں مریض کو جس علاج پر یقین ہوتا ہے کہ اسے فائدہ دے گی وہی کام کرتا ہے ۔باقی کوئی فائدہ نہیں
⬅️ میتھائل کوبیلامین یا نیوروبیان کے سائیڈ ایفیکٹس:
کارڈیک اریدمیا (دل کی دھڑکن بے قاعدہ یا ارریگولر ہونا) ، خون میں تیزابیت کا بڑھنا ، سر درد، متلی، الٹی، بھوک میں تبدیلی ، اسہال، دل کی دھڑکن بہت تیز ہونا، پسینہ آنا، جلد پر دانے، گرمی کا احساس، الرجی شامل ہیں۔
اس کے سائیڈ ایفیکٹس آج تک کسی نے نہیں پوچھے ، صرف یہی پوچھا کہ فائدہ ہو گا یا نہیں۔
لیکن چونکہ کسی بھی دوائی کے سائیڈ ایفیکٹس ہو سکتے ہیں لہذا اس کے بھی ممکنہ سائیڈ ایفیکٹس آپ کو پتہ ہونے چاہئیں۔
اگر مستند ڈاکٹر نے باقاعدہ ٹیسٹ اور معائنہ کر کے آپ کو تجویز کیا ہو، تو ہی لگوانے چاہئیں، ورنہ نہیں ، کیونکہ ان میں وٹامن B12 کی کافی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے جو فائدے کے بجائے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں
ڈاکٹر بخت اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar