Muhammad Irfan Real Estate

Muhammad Irfan Real Estate

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Irfan Real Estate, Health/Beauty, Peshawar.

28/04/2025
06/11/2023

**یونیک سٹی پشاور**
پھولوں کے شہر پشاور میں پہلی بار پشاور رینگ روڈ پر قسطوں میں پلاٹ اور وہ بھی انتہائی پرائم لوکیشن رینگ روڈپر ھائپر مال اور HBK سپر مارکیٹ کے سینٹر میں واقع ایک شاندار رھائشی منصوبہ۔
جہاں آپ کو ملے زندگی کی تمام تر سہولیات ایک ساتھ۔
شہر کے مشہور سکولز،کالجز،سپر مارکیٹس اور ھاسپٹلز کے جھرمٹ میں ۔
7,5,3اور 10مرلہ کے رھائشی پلاٹس ، 50فیصد ادائیگی پر فوری قبضہ حاصل کرکےاپنے گھر کی تعمیر شروع کریں۔
بکنگ صرف 15فیصدسےاور بقیہ رقم 3سال کی آسان اقساط میں۔
تو دیر کس بات کی آج ہی وزٹ کریں، اور اپنے پلاٹ کی بکنگ کو یقینی بنائیں ۔
03426555820

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Peshawar