Haji Sadiq Khan

Haji Sadiq Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Sadiq Khan, Health/Beauty, 12, Peshawar.

06/02/2025

کراچی میں پشتون تاجروں کے گوداموں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں۔

(مظلوم عوامی تحریک پاکستان )سندھ
مظلوم عوام اور تاجربرادری کے حقوق کا مکمل دفاع کریں گے
اگر حکومت سندھ اپنے حرکتوں سے باز نہیں آتی تو کسی بھی قسم کی سخت احتجاج سے دریغ نہیں کریں گے
مظلوم عوامی تحریک پاکستان (سندھ) نے کراچی میں پشتون تاجروں کے گوداموں پر پولیس اور کسٹم حکام کے چھاپوں اور کروڑوں روپے کے سامان کی ضبطگی کو کھلی زیادتی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی مظلوم عوامی تحریک پاکستان ) کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت کی سرپرستی میں پولیس اور کسٹم حکام سمگلنگ کے نام پر پشتون تاجروں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور رات کی تاریکی میں گوداموں پر چھاپے مار کر ان سے کروڑوں روپے کا سامان اٹھا لے جاتے ہیں، جو کہ سراسر ناانصافی اور بدترین استحصال ہے۔پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر حکومت واقعی سمگلنگ کے خلاف کارروائی کرنا چاہتی ہے تو سب سے پہلے سرحدوں پر تعینات حکام کے خلاف کارروائی کی جائے جو سمگل شدہ اشیاء کو ملک میں داخل ہونے دیتے ہیں۔ تاجروں کے گوداموں پر چھاپے مار کر انہیں ہراساں کرنا کسی بھی طور قابل قبول نہیں

01/02/2025

Photos from Haji Sadiq Khan's post 02/01/2024

کوئٹہ۔۔
مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی سیلاب خان اچکزئی،حاجی نور محمد ،محمد عیسیٰ صوبائی ایکزیگٹیوں ممبر نعمت خان اچکزئی منان پشتون
اور دوستوں کے شرکت سے حاجی رؤف خان ادوزئ کے مہمان خانہ پر شرکت کیی۔
اور بہترین اشایہ تکلف کیے مہمانوازی کیی تھی۔
حاجی رؤف خان ادوزئ کے دعوت پر حاجی حیات آقا,حاجی دوست محمد سرکار،اضغر خان بیانزئ، حاجی محمود حاجی لالا اور
دیگر معزز مشران نے شرکت کیا گیا۔
حاجی سیلاب خان اچکزئی نے سارے دوستوں کا شکریہ اداء کیا۔

Sk KinG❤❤ 08/12/2023

Sk KinG❤❤

Sk king 08/12/2023

Sk king

28/11/2023

Sk KinG❤❤🖕

SK KinG❤❤🖕 28/11/2023

SK KinG❤❤🖕

Sk KinG
❤❤❤ 28/11/2023

Sk KinG ❤❤❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


12
Peshawar