Ymm Beauty
beauty palar & cosmetics business entertainment & skin products
08/02/2023
16/09/2022
26/06/2022
BC+ Class One day Workshop 27June 2022
Free Entry. Free lunch .AC Hal
Location Grand Hotel Takal Bala University Road Peshawar
More Detaille 03149001052
BC+ workshop 27 june 2022
BC+ Class One day Workshop 27June 2022
Free Entry. Free lunch .AC Hal
Location Grand Hotel Takal Bala University Road Peshawar
16/06/2022
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا...
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو توں نہ ملا!!!💔💔
20/05/2022
تجھ سے بچھڑ کر بھی زندہ تھا
مر مر کر یہ زہر پیا ہے
چپ رہنا آسان نہیں تھا
برسوں دل کا خون کیا ہے
جو کچھ گزری جیسی گزری
تجھ کو کب الزام دیا ہے
اپنے حال پہ خود رویا ہوں
خود ہی اپنا چاک سیا ہے
کتنی جانکاہی سے میں نے
تجھ کو دل سے محو کیا ہے
سناٹے کی جھیل میں تو نے
پھر کیوں پتھر پھینک دیا ہے
03/05/2022
♥️♥️Eid mubarak ❤️❤️
میرے طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔
Successful are those who can come out of their comfort zone."
Do not change the person, change their way of thinking."
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gulbahar Peshawar
Peshawar
25000