Ibrahim official 11
you tuber
قربانی پہ چہ باندے واجبہ دا آؤ پاچا نا دا واجبہ
الرحیم کی فضیلت
،،الرخمن کی فضیلت ،، ہر نماز کے بعد سو مرتبہ 100 یآرخمن پڑھنے والے کے دل کی سختی اور غفلت جاتی رہے گی انشاء اللہ
،،المصورہ ،، کے وضیفہ بہ اولاد عورت کے لئے بہترین وضیفہ
،،الباسط،، چاشت کی نماز پڑھنے کے بعد آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کر روزانہ دس مرتبہ ،،الباسط، پڑھ کر منہ پر ہاتھ پھیر لے تو انشاء اللہ ایسا شخص کسی کا مختاج نہ ہو گا
مفتی صاحب کے بات غور سے سنو
نماز فجر سے پہلے جو شخص اپنے مکان کے چاروں کونوں میں دس دس مرتبہ یہ آسم پڑھ کر دم کرے گا آس گھر میں بیماری اور مفلسی نہ آئے گی منہ قبلہ کی طرف رکھ کر دئیے کونہ سے شروع کرے
القھار ،،، بکثرت ورد کرنے والے کے دل سے دنیا کی مخبت ختم ہو کر خدا کی محبت پیدا ہوگی
سات 7 روز متواتر ایک سو مرتبہ 100 ،،یاحالق،،، پڑھنے والا انشاء اللہ تعالیٰ تمام آفتوں سے بچ جائے گا آس آسم کے ہمیشہ ورد رکھنے والے کا چہرہ منور رہتا ہے #
بات غور سے سنو اور اسے آس زمانے کا بادشاہ
،،المتکبر ،،۔ اگر کوئی شخص کسی کام کی ابتدا میں یہ آسم بکثرت پڑھے تو انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کامیابی حاصل ہو ، بکثرت ورد رکھنے والے کو اللہ تعالیٰ عزت اور بڑائی عطا فرمائے گے
،،العزیز،، چالیس 40دن تک چالیس مرتبہ جو شخص یہ آسم پڑھے اللہ تعالیٰ اسے معزز مستغنی بنا دی گے ،جو شخص نماز فجر کے بعد یہ آسم اکتالیس 41 مرتبہ پڑھتا رہے وہ انشاء اللہ کسی کا مختاج نہ ہو گا ،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar