Tangi Journalist
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tangi Journalist, Beauty, cosmetic & personal care, Peshawar.
مجھے فضل الرحمان کے بندوں کی دھمکی آمیز کالز آرھی ھیں اور خود کو کرنل ظاھر کرتے ھیں ۔۔اگر مجھے کچھ ھوا تو ذمہ دار مولانا فضل الرحمان ھوگا
عائشہ گلالئی
سہیل آفریدی کی مثال تو سی ڈی ڈراموں کے جہانگیری جیسی ہے۔
ضلع چارسده صدر شکیل بشیر خان عمرزئی
16/07/2026
اپکے خیال میں سینیٹر ایمل ولی خان کی اس پوسٹ کا مطلب کیا ہے؟؟ اشارہ کس کہ طرف ہے؟
کیا ٹریفک پولیس کو عوام کے ساتھ ایسا کرنا چاہے
مولانا فضل الرحمان نےخاموشی توڑ دی، رات گئے اہم ترین پیغام
چارسدہ: اتمانزئی بائی پاس روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو چارسدہ کی ایمبولینس اور ریکوری وہیکل نے عملے سمیت فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی۔
گاڑی میں سوار دونوں نوجوان، مہران اور سفیان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا۔
بعد ازاں ریسکیو ریکوری ٹیم نے گاڑی کے انجن اور باڈی کو نکال کر مالکان کے حوالے کر دیا۔
حلقہ پی کے 62 اور این 24 کے عوام اپنے منتخب نمائندوں سے بیزار۔۔۔پی ٹی آئی کارکنان کے بارے میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑا مطالبہ۔۔۔۔
😜
تنگی موڑ ختم نبوت چوک میں غریب ریڑھی بان اجمل لالا کو ظالموں نے تین ہزار کے جعلی نوٹ دے کر فروٹ لے گئے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar