PTI Tehsil Munda
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Tehsil Munda, Health/Beauty, Peshawar.
ڈی جی آئی ایس پی آر کو مرشد کا جواب ۔
خیبر پختونخوا ریاستِ مدینہ کے عملی ماڈل کی جانب ایک بڑا قدم!
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے چیئرمین عمران خان کے وژن پر عمل کرتے ہوئے صوبے میں پہلی بار اسٹریٹ اکانومی کے لیے جامع قانون سازی مکمل کر لی ہے۔ احساس ریڑھی بان روزگار تحفظ بل 2025 کا مسودہ تیار ہو چکا ہے۔
خیبر پختونخوا ملک کا پہلا صوبہ بن رہا ہے جہاں ریڑھی بانوں کے حقوق کو باقاعدہ قانون کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ 1.4 لاکھ سے زائد ریڑھی بانوں کو ریاستی تحفظ فراہم کیا جائے گا، اور اب ان کی روزی پر کوئی ڈاکہ نہیں ڈال سکے گا۔ صوبائی حکومت نے 380 ارب روپے کی اسٹریٹ اکانومی کو پہلی بار قانونی ڈھانچہ دے کر تاریخی پیش رفت کی ہے۔ نئے قانون کے مطابق:
🔹ہراسانی اور رشوت ستانی سنگین جرم قرار پائے گی
🔹رجسٹرڈ ریڑھی بانوں کے خلاف بغیر نوٹس کارروائی مکمل ممنوع
🔹محفوظ وینڈنگ زونز، واضح حقوق اور مکمل قانونی تحفظ
🔹مائیکرو فنانس، آسان کریڈٹ، انشورنس اور ایمرجنسی سپورٹ تک رسائی
🔹عمران خان کے ریاست مدینہ وژن کے مطابق ہر شہری کو قانون کے تحت مساوی تحفظ ملے گا۔
🔹اسٹریٹ وینڈنگ سرٹیفکیٹ ریڑھی بانوں کی روزانہ کی کمائی کا ریاستی تحفظ بنے گا۔
🔹ہر تحصیل وینڈنگ کمیٹی میں ریڑھی بانوں کی نمائندگی بھی لازمی قرار دی جا رہی ہے۔ حکومت ریڑھی بانوں کی محنت، عزتِ نفس اور خودداری کی بحالی کے لیے پرعزم ہے۔
🔹بل کو کابینہ منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا جائے گا۔
نوٹ: چیئرمین عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں احساس پروگرام کے تحت وفاقی سطح پر احساس ریڑھی بان پروگرام کا آغاز کیا تھا۔
21/11/2025
ایم پی اے عبید الرحمن صاحب کے خصوصی فنڈز سے تحصیل منڈا کے گاؤں گودر کوڑئ میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔
عرصۂ دراز سے نظرانداز رہنے والا یہ علاقہ آج حقیقی معنوں میں تعمیر و ترقی کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔
سڑکوں کی بحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے جاری کام مقامی آبادی کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔
تحصیل منڈا کے عوام ایم پی اے عبید الرحمن صاحب کی اس عملی دلچسپی اور عوام دوست خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ترقی کا یہ سفر انشاءاللہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
پاکستان تحریک تحصیل منڈا کے تمام کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل صبح 10 بجے میاں علی جان پیٹرول پمپ پر محترم ایم پی اے عبیدالرحمان صاحب کی نمائندگی میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوگی۔ تمام کارکنان سے گزارش ہے کہ وقت پر شرکت یقینی بنائیں۔
شکریہ۔
10/11/2025
*🚨خیبرپختونخوا میں پوسٹنگ ٹرانسفر اور نئی بھرتیوں پر پابندی ختم، اعلامیہ🔥💯🚨*
پاکستان تحریک انصاف نے احتجاجی مظاہروں کیلے سلوگن جاری کر دیا ۔
ایسا دستور کو -------- ہم نہیں مانتے ۔
ڈر کی سیاست نہیں، عوام کی نمائندگی چاہیے
اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے دباؤ اور خوف کے زیرِ اثر 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان کردیا!
21/03/2024
اسسٹنٹ کمشنر جندول نے MPA pk17 Mr Ubaid Urrehman sb کے ہدایات پر بلائے گئیں میٹنگ کے منٹس جاری کردیئے۔۔۔۔۔
ممبرصوبائی نے تمام لاین ڈپارٹمنٹس سے بھرپور عوامی خدمت اور مسائل کے ازالہ پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ جو محکمہ خدمات کی فراہمی میں کوتاہی کرے گا اس کے خلاف کاروائی ہوگی۔
ایم پی اے نے کہا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی اور جلد از جلد خدمات کی تکمیل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔۔
انہوں نے کہا کہ خود کو تنگ کرکے ہی عوام کیلئے آسانیاں پیدا کی جاسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آسائشوں میں بیٹھنے کی بجائے فعال کردار ادا کرینگے۔۔
سب کو بلا بہت بہت مبارک ہوں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar