HIK Entertainment
HIK Entertainment
Eduecation is must for everyone
Lough like a splender that have sped
Oppartunity for a chance
شب معراج اور اس پر رب کی اُتاری گئی آیات۔۔۔
سُبْحَانَ الَّذِیْ أَسْرٰی بِعَبْدِہ لَیْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَی الْمَسْجِدِ الْأَقْصَی الَّذِی بٰرَکْنَا حَوْلَہُ لِنُرِیَہُ مِنْ اٰیَاتِنَا إِنَّہُ ہُوَ السَّمِیعُ الْبَصِیرُ۔
ترجمہ: "وہ ذات پاک ہے جو ایک رات لے گیا اپنے بندے کو مسجد الحرام (یعنی خانہ کعبہ) سے مسجد اقصیٰ (یعنی بیت المقدس) تک جس کے ارد گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں تا کہ ہم اسے اپنی قدرت کی نشانیاں دکھائیں..بے شک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے"
❣️
خاتم النّبین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❣️
اندھیرے سے بچنا ہے
تو درود پاک کی
شمع روشن کیجئیے
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❣️
Entertainment is best 😎 Option for life Enjoyment ❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar