Pukhtoon imports

Pukhtoon imports

Share

Delivery All over Pakistan

07/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اج میں اپ کے لیے امپورٹڈ پروڈکٹس میں میک اپ برشز،لپ کریونز،امپورٹنٹ مسکارا صرف اور صرف 100 اور 150 کی رینج میں،

06/09/2026

السلام علیکم،اج اپ کے لیے لائی ہوں ایل اے کلرز کے لپ پینسلز،لپ لائنرز،ائی برو پنسل،باقی ویڈیو میں اپ دیکھ لیں سب امپورٹڈ پروڈکٹس ہیں، اور زیادہ قیمت بھی نہیں ہے۔ 80، سے قیمتیں شروع ہوتی ہیں اور 150 تک ہیں رابطہ نمبر03705505968

05/09/2026

السلام علیکم اج میں اپ کے لیے امپورٹڈ بلش ان لائن ہوں جو کہ میرے پاس صرف تین پیسز رہ گئے ہیں باقی سولڈ اؤٹ ہو گئے ہیں میٹ پنک کلر میں یہ مل جائیں گے گفٹنگ کے لیے بہت اچھا ہے اس کے ساتھ مرر اور بلش ان ایپلیکیٹر بھی ہے۔اس کی سیل پرائس ہے 300 رابطہ نمبر03705505968

04/09/2026

السلام علیکم اج میں اپ کے لیے لائی ہوں امپورٹڈ سیمپل ڈریسمی کیرٹن ساشے،،بانو کی جان زبردست ٹائمنگ اور کیرٹن اس کے بالوں کو سے کی سمت یہ اؤٹسٹینڈنگ ساشے ہیں سو کے 2 ساشےمل جائیں گے اور اگر کسی کو زیادہ لینے ہیں تو ڈیل مل جائے گی 250 کے چھ ساشے۔رابطہ نمبر ہے03705505968

03/09/2026

02/09/2026

السلام علیکم اج اپ کے لیے امپورٹڈ کس کائلی کی پیلٹ لائی ہوں۔اس ایک پیلٹ میں اپ کو چار مختلف شیڈز مل جاتے ہیں جس میں ہائی لائٹر بلش اون، ائی شیڈو،کنٹور۔ اس کے لیے اپ کو چار پیلٹس اپنے پرس میں نہیں رکھنے پڑیں گے ایک ہی پیلٹ سے سارا کام ہو جاتا ہے۔ گفٹنگ کے لیے بہت اچھا ہے کوالٹی اس کی اؤٹ سٹینڈنگ ہے۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ برانڈڈ ہے اور امپور امپورٹڈ ہے اس کی پرائس ہے 350 رابطہ نمبر03705505968 ہے

02/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ume Kalsoom, Juliet Isobal Elim, Hameed Khan, Fatima Tariq

01/09/2026

السلام علیکم،کسی کو بھی امپورٹڈ اور ہائی کوالٹی کی پروڈکٹس چاہیے تو یہ ویڈیو پوری دیکھیں،میں نے کچھ پروڈکٹس کی سویچز شیئر کی ہیں۔کسٹمر کی ڈیمانڈ تھی کہ سوئچز کر کے دکھائیں۔لوکل پروڈکٹ سے اچھی امپورٹڈ ہوتی ہیں سکن فرینڈلی بھی ہوتی ہیں. یہ شمرنگ ائی شیڈو ہیں 350 کا ایک ملے گا اور چار کی ڈیل 1000۔کسی کو بھی امپورٹڈ میں کچھ بھی چاہیے تو رابطہ نمبر ہے03705505968

31/08/2026

السلام علیکم،اپ کے ساتھ فون چامز شیئر کرنے تھے جو کہ ڈسپیچنگ کے لیے ریڈی ہیں یہ ہماری بہت پیاری کسٹمر ہے جو کہ ہم سے بہت کچھ کسٹمائز بنواتی ہیں اگر اپ کو،کسٹمائز فون چارمز،بریسٹلٹس،انجا،کی چینز اور بہت کچھ جو اپ کو پسند ہو،بس سکرین شاٹ سینڈ کرنا ہے اور اپ کی ڈیمانڈ جو بھی ہوگی ریڈی ہو جائے گی انشاءاللہ،250 ،350,450,550, جتنا کا اپ بنانا چاہیں اور جو ایڈ کرنا چاہیں،رابطہ نمبر03705505968

30/08/2026

السلام علیکم، میرے پاس امپورٹڈ ربر سٹیمپس کا سٹاک موجود ہے جس میں زیادہ تر نئے سٹیمپس ہیں جس کی کوالٹی بہت ہائی ہے ان کی قیمت 50،100،150،تک ہیں اگر کسی کو ڈیل میں چاہیے تو بھی مل جائیں گے ری سیلرز بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔اور رابطہ نمبر ہے03705505968

Address


Peshawar
25000