Aqib Khan

Aqib Khan

Share

THANKS ALLAH FOR EVERYTHING

20/12/2025

😭 دہشتگردی اور وہ بھی آباد علاقے میں 🚭 🚫
کافوڈھیری کا خانان (محمود جان خان)اور سفید سنگ کا قوم عیسیٰ خیل کے مابین جو روزمرہ کے لحاظ سے شدید فائرنگ اور ھائی قسم کے ہتھیار
جیسے 12.7 بھی چلائی جاتی ہیں جس سے ہمارے گھر کو اس سے پہلی بھی 12.7 کی فائر آئی تھی اور اس بار ہمارے گھر والے فائر سے اللّٰہ کا
شکر ہے بال بال بچ گئے
ہم خیبرپختونخوا حکومت اور محکمہ پولیس کے افسران بالا کو درخواست کرتے ہیں کہ اس کا فوری نوٹس لیں اور اس کا حل نکالا
ہماری زندگی ان لوگوں اور روزمرہ کی فائرنگ سے نڈھال بن گئی ہے شکریہ
DA Warsak Golona

17/09/2025

فراڈی عورت بچیوں کو پیچھے سے مارنے کی کوشش کر رہی ہے 😭😔😔

22/07/2025

😀 په پشہ کال کی پشہ کالیان راوزی دا کم مخلوق دے
Explain 😀 by 😀 😀

05/06/2025

❤️❤️❤️❤️❤️❤️Village beauty 😍 ❤️❤️❤️❤️❤️

18/05/2024

پٹھانوں کی اسلامی تاریخ
پٹھان کو آفغان کہتـے ہیں آفغان اسلئـے کہتـے هــے کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹـے کا نام تھا اور ان کو جننات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نـے اپنـے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہـے کہ مجھـے اپنی زبان سیکھائیں سلیمان علیہ اسلام نـے اپنـے بیٹـے کی درخواست قبول کی اور جننات کو حکم دیا کہ آفغان کو جننات کی زبان سیکھائی جائـے وہ زبان بعد میں پختنوں کی نام سے پہجانا گیا پٹھان کی اصلیت اور قومیت کے بارے میں جو دلائل ہیں وہ یہ کہ پٹھان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت اسحاق علیہ السلام کے اولاد ہیں, اور قومیت سے بنی اسرائیل هــے انگریز مورخین لکھتـے ہیں کہ پٹھان قوم ارجینیا کی ایک حصے میں رہتـے تھـے ارجینیا کے لوگوں کا دعوی هــے کہ افغان یا پٹھان ارجینیا ہم میں سے ہیں
کیونکہ البانیہ کے اوغان جو کے بعد مین افغان بنا ارجینیا سے ہندوستان کی طرف چل پڑے ایک اور مورخین لکھتے ہیں کہ اسرائیل قبائیل بہت تکالیف اور مصیبتون کے بعد افغانستان میں آباد ہوگئـے, جب حضور اکرم ﷺ نـے اسلام کی تبلیغ شروع کی اور لوگ جوق درجوق اسلام مین داخل ہونـے لگـے

22/04/2024

ماشاءاللہ کیا چال چلی ✌🏼 ایسا ہی اعلاج ہونا چاہیے ان کتوں کا
BLAST 🧨🤯 I'D

05/04/2024

❤️❤️👍

05/04/2024

😭😭😭🙏👍

03/04/2024

آمین یا رب العالمین ❤️😭

03/04/2024

یہ فتوے کا نہیں غیرت ایمانی کا معاملہ ہے،
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا اہم پیغام۔
اسے تمام مسلمانوں تک پہنچائیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


KPK PESHAWAR CITY
Peshawar