Hayatabad PiCk & DroP Service

Hayatabad PiCk & DroP Service

Share

Daily school, college, office transport with safe, clean, on-time rides. Trusted, smooth and stress-free travel—every day.
📞 03131448876
📞 03149715314

Comfortable carry van, experienced driver, and reliable pickup & drop-off across all Hayatabad phases.

01/01/2026

❤️ 💐ㅤ 🌺 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*

01/01/2026

پشاور میں بارش کا سلسلہ جاری
اپنے آس پاس کی تصاویر کمنٹس کریں

31/12/2025

🚨 Dashboard Warning Lights – Can You Drive or Not? 🚘
When these lights appear on your car’s dashboard, they are not just signals — they are warnings. Knowing what to do can save your engine, your money, and even your life.

🔴 Engine Oil Pressure Light
❌ DO NOT DRIVE
Low or no oil pressure can destroy the engine within minutes.
👉 Stop the car immediately and turn off the engine.

🔴 Engine Temperature (Overheating) Light
❌ DO NOT DRIVE
Overheating can cause head gasket failure and severe engine damage.
👉 Stop, let the engine cool, and check coolant.

🔴 Brake System Warning Light
❌ DO NOT DRIVE
Brake failure risk. Your brakes may not work properly.
👉 Check brake fluid and get professional help.

🔴 Battery Charging Light
⚠️ Drive ONLY to a nearby workshop
The alternator may not be charging.
👉 Car can stop suddenly once the battery drains.

🔴 Power Steering Warning Light
⚠️ You can drive carefully
Steering will be very hard.
👉 Avoid long drives and repair soon.

🔴 Airbag Warning Light
⚠️ You can drive, but NOT safe
Airbags may not deploy in an accident.
👉 Repair urgently for safety.

🟠 Transmission Warning Light
❌ DO NOT DRIVE
Gearbox damage can become very expensive.
👉 Stop driving and diagnose immediately.

✅ IMPORTANT ADVICE:
If a RED warning light comes on → STOP DRIVING
If a YELLOW / ORANGE light comes on → Drive carefully to repair
⚠️ Ignoring warning lights can turn a small issue into a major failure.
🔧 Stay alert. Stay safe. Take dashboard lights seriously. 🚗💡

Photos from Hayatabad PiCk & DroP Service's post 27/12/2025

پیرنٹ ٹیچر کونسل کے ذریعے دس ہزار آسامیوں پر عارضی اساتذہ کی بھرتی
ضلع وائز اساتذہ کی تعداد اور طریقہ کار عوام کی سہولت کے لئے شئیر کی گئی۔

26/12/2025

Hahaha 🤣 aisy chor banyga ri to

26/12/2025

*👈🏻 🌎 جمعة المبارک*

*👈🏻 ✍🏻آج کا پیــــغام*

*انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جب ایک انسان کی مصیبت دوسرے کے لیے تماشہ بن جاتی ہے*

24/12/2025

بے شک ان رکشوں اور موٹر سائیکلوں پر مزدوری کرکے یہ لوگ پورا گھر پھال رہے ہے لیکن یہ۔ بھی حقیقت ہے کہ ان کی وجہ سے پورے پشاور کےروڈ بند ہے۔ اپ کا کیا رائے ہے
ان کو بند کرنا چاہئے یا نہیں اور ان لوگوں کے روزگار کا کیا بنے گا اگر بند کرنا چاہئے۔

M UzAir KhAn

18/12/2025

جب کسی کو BRT پر نشست مل جائے، اور اس کے اپنے اسٹاپ سے پہلے ابھی کئی اسٹیشن باقی ہوں، تو اسے اپنے اسٹاپ سے کچھ اسٹیشن پہلے اپنی نشست خالی کر دینی چاہیے۔ اس طرح، جو لوگ کھڑے ہیں، انہیں پہلے ہی بیٹھنے کا موقع مل جائے گا، جس سے بس سے اترنا بھی آسان ہو جائے گا اور کھڑے ہوئے مسافروں کو بھی آرام ملے گا۔ اس سے سب کے لیے سفر زیادہ خیال رکھنے والا اور آسان ہو جاتا ہے۔

15/12/2025

کوشش کریں کہ زندگی میں کبھی کسی سے کوئی توقع نہ رکھیں کیونکہ توقعات کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے
Hayatabad PiCk & DroP Service

14/12/2025

اسلامو علیکم دوستو!
آج ہڑتال کی وجہ سے حالات کافی خراب ہو چکے ہیں۔ کچھ گاڑیاں جو نہیں رک رہیں، اُن کے ساتھ عوام نشیشیں توڑ رہی ہے، گاڑیوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ڈریور بھائیوں کو بھی مارا جا رہا ہے۔

براہِ مہربانی احتیاط کریں، اپنی اور اپنی گاڑیوں کی حفاظت کریں۔ جب تک حالات صحیح نہیں ہو جاتے، سفر مت کریں۔ ہرطال کامیاب ہونے تک اپنے آپ کو اور اپنی روزی روٹی کو محفوظ رکھیں۔

آپ ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں کہ ایک غریب انسان کا کتنا نقصان ہو گیا ہے۔
اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

09/12/2025

📢 اہم پیغام برائے والدین و معاشرہ

آج کل سوشل میڈیا پر کچھ ایسے ویڈیوز گردش کر رہے ہیں جن میں سکول کی کم عمر بچیاں ڈانس کرتی نظر آتی ہیں۔
یہ نہ صرف شرعی طور پر ناجائز ہے بلکہ ہمارے پشتون معاشرتی اقدار کے بھی سراسر خلاف ہے۔

اسلام نے عورت کی عزت، حیا اور پردے کو اس کا سب سے بڑا زیور قرار دیا ہے۔
حضور ﷺ نے فرمایا:
"حیا ایمان کا حصہ ہے۔"

ہمارے بزرگ ہمیشہ کہتے آئے ہیں:
"پشتون ولی میں ننگ، ناموس اور غیرت سب سے اوپر ہیں۔"
بچی کا تحفظ، اس کی عزت، اس کی تعلیم… یہ سب والدین کی ذمہ داری ہے۔

📛 بچوں کی معصومیت کو سوشل میڈیا کی زینت بنانا ظلم ہے۔
📛 ڈانس، نمائش اور بے پردگی کو عام کرنا آگے آنے والی نسلوں کو بگاڑنے کے مترادف ہے۔

ہم سب کو چاہیے کہ:
✔ اس طرح کے غلط رجحانات کی حوصلہ شکنی کریں
✔ اپنی بچیوں کو اسلامی اور ثقافتی تعلیمات سکھائیں
✔ والدین اور اساتذہ دونوں اپنی ذمہ داری ادا کریں
✔ معصوم بچوں کا استعمال تفریح کے لیے نہ کیا جائے

یاد رکھیں…
قومیں تب برباد ہوتی ہیں جب ان کی بیٹیوں کی حیا اور غیرت کمزور کر دی جاتی ہے۔

اللہ ہم سب کو اپنی نسلوں کی صحیح تربیت کرنے کی توفیق دے۔
آمین 🤲

Hayatabad PiCk & DroP Service
Voice of Hayatabad
Peshawarians

06/12/2025

سردی کی آمد ہفتے میں دو دن کے لیے سی این جی سٹیشن بند کرنے کی تجویز


Hayatabad PiCk & DroP Service

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar
25000