Molvi Ameer Shah Hospital Counter

Molvi Ameer Shah Hospital Counter

Share

The page is designed to promote the the current and advanced methods of Contraception.

Photos from District Population Welfare Office Peshawar's post 13/09/2026
11/09/2026

فلاحی مرکز بڈھ بیر— مریم زئی
فلاحی مرکز بڈھ بیر میں فیملی ویلفیئر ورکر صبیہ رحمان نے ایک کلائنٹ کو ڈیپو انجکشن فراہم کیا۔ کلائنٹ کو انجکشن کے استعمال، احتیاطی تدابیر اور ضروری ہدایات کے بارے میں آگاہی بھی دی گئی۔

07/09/2026

بی ایچ یو مریم زئی
بی ایچ یو مریم زئی میں فیملی ویلفیئر ورکر مسکان احمد نے ایک کلائنٹ کو ڈیپو انجکشن فراہم کیا۔
کلائنٹ کو انجکشن کے استعمال اور ضروری احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مکمل رہنمائی بھی فراہم کی گئی۔

03/09/2026

محترم جناب سمیع اللہ خان، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر پشاور نے فلاحی مرکز اچینی بالا کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے مرکز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تمام متعلقہ ریکارڈز، رجسٹرز اور دستاویزات چیک کیے۔ انہوں نے ریکارڈ کی درست تکمیل، نظم و ضبط اور عوام کو معیاری خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

02/09/2026

فلاحی مرکز بڈھ بیر، مریم زئی میں ڈپو انجیکشن

آج ایف ڈبلیو سی بڈھ بیر، مریم زئی میں ایف ڈبلیو ڈبلیو صوبیہ رحمان نے کلائنٹ کو ڈپو انجیکشن فراہم کیا۔ کلائنٹ کو انجیکشن کے استعمال، فوائد اور ضروری احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مناسب رہنمائی بھی فراہم کی گئی۔

Category

Telephone

Address


Molvi Jee Hospital, G. T Road Hashtnagri
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molvi Ameer Shah Hospital Counter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.