Da khale maze gar
ما چې کوم نوم د خپل نظر په آینه ولیکو
هغه نوم هــــــر سړی په خپله دروازه ولیکو 🥰❤️🥀
مفتی منیر شاکر شھید کے بارے میں اس کے بیٹے کا حصوصی پیغام
Salman Khan Abid Khan Khalil Afridi
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ اور افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا کہ ہم آج ایک دلیر اور حق پرست ساتھی مفتی منیر شاکر جیسے عظیم ہستی سے محروم ہوگئے
ہر محاذ پر سچ اور حق بولنے کی وجہ سے مفتی صاحب کو شہید کردیاگیا ہے
انکی شہادت سے انشاء اللہ حق اور سچ کی آواز مزید ابھرے گی
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
💔💔😭😭
پورے پاکستان کیلئے چیلنج چے دا وے سیک وی 😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar