Tangi shayan news
PLEASE 🥺 COMPLETE 💯 MY 5K FOLLOWER PLEASE
Babarazam good catch yar 🤗🤔🤔🥱🥀💯
India 191 target🥰🥰🥰🥰
04/07/2026
Brilliant Fightback From India 🔥
Kiss me respect ache hain🥰🥰🥰
24/06/2026
🚨شاباش محمد یوسف شاباش! محمد یوسف کا جے شاہ سے بڑا اور بڑا مطالبہ🚨 محمد یوسف کا کہنا ہے🗣️ کہ میری جے شاہ سے پرزور درخواست اور مطالبہ ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو مستقل طور پر ختم کیا جائے۔ ویسے بھی یہ ٹیم ہمیں ہر میچ میں ذلیل کروا رہی ہے۔ اس سے تو بہتر ہے کہ ایک ہی بار ٹیم ختم کر کے ذلیل ہو جائیں، تاکہ روز روز کا یہ تماشا اور ذلت ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے۔ اور ویسے بھی اسلام میں لڑکیوں کے لیے اس طرح سرِعام کرکٹ کھیلنا اور بے پردگی مناسب نہیں ہے۔ کرکٹ کھیلنے سے بہتر ہے کہ ہماری بیٹیاں گھروں میں بیٹھ کر اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں۔ وہ اپنے گھروں میں رہیں، دین سیکھیں اور اپنے ماں باپ کا ہاتھ بٹائیں۔👏❤
Konse kelare ke respect acha hain 😱😱😜😘🥰🤫
Amir is one of the most bowler 😘😘😘😘
18/06/2026
پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک منفرد کارنامہ اپنے نام کر لیا! 💚🔥
فاطمہ ثناء پہلی کپتان بن گئی ہیں جنہوں نے ایک ہی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں 50 سے زائد رنز اسکور کیے اور 3 یا اس سے زیادہ وکٹیں بھی حاصل کیں۔
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں 50+ رنز اور 3+ وکٹوں کا کارنامہ انجام دینے والی کھلاڑیاں:
🏏 ہیلی میتھیوز — سری لنکا کے خلاف (2018)
🏏 سونے لوس — تھائی لینڈ کے خلاف (2020)
🏏 شفالی ورما — نیدرلینڈز کے خلاف (2026)
🏏 فاطمہ ثناء — جنوبی افریقہ کے خلاف (2026) ⭐
فاطمہ ثناء نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان ویمنز کرکٹ کی سب سے بڑی میچ ونرز میں سے ایک ہیں۔ 🇵🇰💚
18/06/2026
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان کے اگلے ون ڈے سیریز کے لئے بڑی تبدیلیاں متوقع! رپورٹس کے مطابق صاحب زادہ فرحان کو اگلے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے ٹیم سے ڈراپ کیا جائے گا جس کے جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا
آپ کس کو ٹیم میں دیکھنا چاہتے ہیں صاحب زادہ فرحان کو، فخر زمان کو، یا دونوں کو؟
17/06/2026
آسٹریلیا ویمنز نے بنگلہ دیش ویمنز کو آسانی سے شکست دے دی، جس سے ان کا نیٹ رن ریٹ بھی بہتر ہو گیا۔ وہ عام طور پر اپنی مضبوط کارکردگی کی وجہ سے بغیر نیٹ رن ریٹ پر انحصار کیے اگلے راؤنڈ میں پہنچ جاتی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar