Naeem pti
I will stand with Imran Khan
until I die Insha Allah
PTI
804
PM
IMRAN KHAN
🌿🍁
NAEEM MOHMAND🍁
Bajuar aman jarga🍁
Once a legend said:
"ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں، اور کوشش بھی نہیں کرتے۔
CM SAB🍁
Imran khan The Hope of millions pakistan’s Hero
Don’t forget share & support
# khan official
26/03/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ضلع مہمند کے علاقہ ترنگزئی بابا میں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت
وزیر اعلیٰ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
وزیر اعلیٰ کا واقعے میں ایک سویلین کی شہادت اور دو پولیس اہلکاروں سمیت ایک سویلین کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار
وزیر اعلیٰ کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت،
زخمیوں کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ کا شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار،
وزیراعلیٰ کی شہید کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا
ہم آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوںں کے ساتھ کھڑے ہیں.
cm kpk Suhail afridi
24/03/2026
😢
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام:
- 21 مارچ 2026
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔
21/03/2026
Eid mubarak
Eid mubarak 🥰
20/03/2026
I miss you Khan saab💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Peshawar