گجراتحاد

گجراتحاد

Share

گجر اتحاد

06/02/2025
21/11/2024

congratulations

12/11/2024

چنارکوٹ سی پیک حادثہ کی تفصیلات۔۔۔

ہزارہ ایکسپریس وے (چنار کوٹ) کے قریب ٹریفک حادثہ۔

:- حادثے کے نتیجے میں موٹروے پولیس سب انسپیکٹر شبیر احمد شہید جبکہ ہیڈ کانسٹیبل سہیل ملک زخمی ۔

:- حادثے کے وقت دونوں سڑک پہ خراب ہونے والی گاڑی کو مدد فراہم کر رہے تھے ۔

:- حادثہ پک اپ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش ایا ۔

:- حادثے کی اطلاع پاتے ہی دونوں کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو بٹگرام منتقل کر دیا گیا ۔

:- بعد ازاں سب انسپیکٹر شبیر احمد کو اے ایم سی ایبٹ اباد منتقل کر دیا گیا ۔

:- جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

:- ڈاکٹروں کے مطابق موت کی وجہ متعدد فریکچر اور اندرونی چوٹے بتائی جاتی ہیں ۔

:- غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ۔

ترجمان موٹروے پولیس ۔

Category

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گجراتحاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.