Paloga valley

Paloga valley

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paloga valley, Health/Beauty, Peshawar.

Paloga valley .Paloga is a Beautiful
Valley in the swat district Of Khyber pukhtunkhwa Pakistan the valley has vare moderate temprature during summers the valley is Famous for its lake beautifull mountains and tall trees
the Paloga valley 03497486386

14/09/2026

♥️❤️🦅

18/08/2026

*حدود تھانہ کالام*
*جناب عالی*
*معروض خدمت ہوں کہ اطلاع ملی کہ بمقام پلوگاہ مٹلتان میں سیاحوں کی گاڑی از قسم کرولا روڑ سے نیچے کھاٸی میں گری ہے جس کے نتیجے میں
1۔شخص فوت ھوا ھے جبکہ دوبندے زخمی ھے۔I/C چوکی مٹلتان جاۓ وقوعہ روانہ ہے 1122 اور محکمہ USDA کو بروقت اطلاع دی گٸ ہے مزید معلومات جاری ہے اطلاع گزارش ہے
*SHO.PS.KALAM*
*18.08.026*

07/07/2026

کھولا خط

سیف اللہ لیک حادثہ غریبوں پر گراں گزر رہی ہے😡
یہ کیا مزاق چل رہا یہ کیا ڈرامہ ہے ٹھیک ہے حادثہ ہوا ھم اس پر افسردہ ہے تکلیف ھم نے حکومت سے اپنے استطاعت سے زیادہ تعاون کی ہے اس معاملے میں , اب تو کشتی اپریٹر کو بھی پولیس کے حوالے کی ہے ۔

تو پھر ان غریب لوگوں کے روزگار کیوں بند کیا ہوا ہے ؟؟؟؟
کیا اپ غنڈہ ہو بدمعاش ہو ؟؟ ہر دوسرا بندہ خود کو خدا بنا کر پھرتا ہے
ھم کچھ دن اور انتظار کرینگے لیکن ھم قطعاً یہ نہیں ہونے دینگے ک کوٸی ھمارے بچو کے زرق حلال چھین لٸے
کیا یہ سینکڑوں لوگ چوری کریں ؟؟ چرس بھیج دٸے ؟؟ اٸس بھیج دٸے ؟؟
یہ کونسا طریقہ ہے پھر تو روڑ پہ گاڈی ایکسیڈنٹ کرے تو گاڈی ہی بند کردٸے سارے ؟؟
اپ انتظامیہ ہو اپ کا کام ایس او پیز کو ریگولیٹ کرنا نا کہ غریبوں کے پھیٹ پہ لات مارنا
ھم کسی صورت ,قطعاً ,بلکل بھی خدا کے قسم ایسے کسی بھی فیصلے کو نہیں مانے گٸے جس سے ھمارے کسی کا روزگار چھین جاٸے یا زمین قبضہ معافیا قبضہ کریں یہ جمہوری ملک ہے ھم نے ایک ایم پی اے Mian Sharafat Ali اور ایک ایم این اے Dr. Amjad Ali Khan کو منتخب کیا ہے وہ اجاٸے قوم سے ڈیل کریں اس کے علاوہ کوٸی دوسرا تیسرا ھمیں قبول نہیں اگر انتظامیہ ان ایم پی اے اور ایم این کو نظر انداز کر کے یہ سب کر رہی ہے تو پھر ان کو اگٸے اکر قوم کو بتا دینی چاہے ھم انکے خلاف نکل جاٸنگے اپ دونو عوامی نماٸندے ہو اپ اگٸے قوم پیچھے ہونگے (یہاں کچھ بھی ممکن ہے ویسے ) ھم کچھ دن اور انتظار کرینگے پھر سارے یوتھ مہوڈنڈ جھیل میں کھڑے ہونگے اور کشتیاں بھی چل جاٸنگے جس نے ایف اٸی ار کرنے ہے یا گولی مارنے سو بسم اللہ , تحریک وحدت اج 5جولاٸی کے اجلاس میں اس ایشو کو کیوں نہیں اٹھایا گیا اس کے خلاف ابھی تک کیوں نہیں بول رہے ہے ؟؟ Engr Muhammad Khaliq Kohistani
اس پر ملاکنڈ امن جرگہ کیوں خاموش ہے ؟؟ RD Siddiqui Journalist Ghulam Ali
باقی لوگ کیوں خاموش ہے ؟؟
یہ تین سو خاندانوں کے بچو کے روزی روٹی کا سوال ہے اس کو اتنا ہلکا کیوں لیا جا رہا ہے ؟؟ جن جن کو ھم نے منشن کیا ہے
کچھ اپنے بھی ہے ان میں کچھ ہر جگہ ( صیبہ مونگ غریبان یو دا روزگار کو منت کو وغیرہ ) زہ مڑہ روک شہ اللہ دی دا خوارہ خلہ روکہ خپل زمکہ کی ھم منت کٸے سلفی گروپ پکی ھم ایکٹیوں شی
قانون فالو کرنا ہر شہری پر فرض ہے اس کے علاوہ اگر کوٸی زور زبردستی ظلم کی تو اس کے خلاف کھڑا ہونا فرض عین ہے ۔
قوم کو جلد از جلد اپنا اگلا لاحہ عمل دینی چاہے ایسے پھیر پہ پھیر دیرے نہیں بیٹھ سکتے ۔
مشران جلد جرگہ بولاٸے جس میں سارے مشران کالام اتروڈ اوشو مٹلتان تحریک وحدت کے نماٸندت امن جرگہ کے نماٸندہ اور ایم پی اے ایم این اے کو بھی مدعو کریں اور اپنے بچو کے روزگار بچاٸے کچھ مہینے سیزن ہے اس کے بعد تو سب کچھ بند ہونگے اگر ھمت نہیں ہورہی تو نکسٹ جنریشن گرم خون ہے پھر ھم سے گلہ نا کریں ھم تو اپنوں کو بے روزگا نہیں دیکھ سکتے اپنے زمین پر

Category

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paloga valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.