Malik Eshaal khan
kifayat ullah official
13/11/2022
دیر بالا۔وزیر اعلیٰ کا متوقع دورہ آمد پر اہلیان کارودرہ کے طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔۔اہلیان کارودرہ
کا متفقہ مطالبہ ۔۔۔تحصیل کارو کا نوٹیفکیشن جاری کرنا
15/10/2022
#دیربالا:
لواری ٹنل کے اندر ٹرک اور پک اپ ڈاٹسن گاڑی کے درمیان تصادم
تصادم کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ۔
جاں بحق ہونے والوں میں شاہ باز محیب اور شریف اللہ شامل ہیں ۔
جانبحق اور زخمی والوں میں سے بعض کا تعلق ڈوگدرہ اپر دیر سے بتائی جا رہی ہیں ۔
زخمیوں افراد دیر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
اپر دیر کارودرہ میں 8 روز سے انٹرنیٹ سروس بند لاکھوں روپے کے نیٹ پیکیجز مفت میں ایکسپائر ۔
05/08/2022
شعرونہ پارٹ 2
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar