Dr Ihsan Ali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Ihsan Ali, Health/Beauty, Hayatabad phase 4, Peshawar.
15/06/2026
Our senior Dr. Majid , TMO Neurosurgery at Hayatabad Medical Complex, has sustained serious injuries in the gas blast incident. We pray for his swift and complete recovery and request everyone to keep him in their thoughts and prayers during this difficult time. 🤲🏻
09/06/2026
میں سٹریچر پر نہیں جاؤں گی، لوگ کہیں گے ماہ نور ڈر گئی
تیز۔اب گر۔دی کے باوجود ڈاکٹر ماہ نور کے حوصلے بلند
تیز۔اب گر۔دی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر نے شد،ید تکلیف اور ز۔خموں کے باوجود غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا۔ ان کے بھائی فرحت اللہ کے مطابق جب انہیں علاج کے لیے کراچی منتقل کیا جا رہا تھا تو انہوں نے سٹریچر پر جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا، "میں خود چل کر جاؤں گی، کہیں کوئی یہ نہ کہے کہ ماہ نور ڈر گئی ہے۔"
ابتدائی طبی امداد کے بعد جب ڈاکٹر ماہ نور کو ہسپتال منتقل کیا گیا تو انہوں نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر سے پہلا سوال کیا، "کیا میں ٹھیک ہو جاؤں گی؟"
ڈاکٹروں کے مطابق حملے میں ان کا چہرہ، آنکھیں، بازو اور ٹانگ متا۔ثر ہوئے جبکہ جسم کا تقریباً 15 سے 20 فیصد حصہ جھ۔لس گیا۔ تاہم شد۔ید تکلیف کے باوجود ان کا حوصلہ بلند رہا اور وہ ثابت قدم رہیں۔
ڈاکٹر ماہ نور کی یہ جرات اور عزم آج ہزاروں لوگوں کے لیے ہمت اور حوصلے کی علامت بن چکا ہے
~
06/06/2026
بلوچستان کے سول ہسپتال میں ایک لیڈی ڈاکٹر پر مریض کے لواحقین کی جانب سے تیزاب پھینکنے کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔
ایک مسیحا پر، جو دن رات انسانیت کی خدمت میں مصروف رہتی ہے، اس طرح کا حملہ پورے طبی معاشرے اور انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔
تیزاب حملے کے نتیجے میں لیڈی ڈاکٹر کا چہرہ بری طرح جھلس چکا ہے اور افسوسناک طور پر ان کی آنکھیں بھی ضائع ہو گئی ہیں۔
Who will like to serve this Jahil Nation in future 😢
04/06/2026
The FDA has approved the inhaled human insulin Afrezza (MannKind) for children aged 6 years or older with type 1 diabetes (T1D) or type 2 diabetes (T2D).
The product comprises a small inhaler device that delivers the insulin formulation into the bloodstream through the lungs, enabling rapid absorption into the systemic circulation with a short duration. The drug delivery platform, called Technosphere, is designed to be used immediately prior to meals. It does not replace basal insulin for people with T1D. https://mdsc.pe/4wWzTOl
یہی اصل انسانیت ہے۔
جہاں تکبر اور انا شکست کھا گئے،
اور عاجزی، محبت اور انسانیت جیت گئی۔
ویلڈن مینا خان آپ کے اس قدم نے سب کی دل ضرور جیت لئے ہونگے❤️
ایک وقت تھا جب بیٹیوں کو بوجھ سمجھا جاتا تھا، انہیں زندہ دفن کیا جاتا تھا اور تعلیم جیسے بنیادی حق سے بھی محروم رکھا جاتا تھا۔ آج بھی ہمارے معاشرے میں کئی لوگ کہتے ہیں کہ بیٹیوں کو زیادہ پڑھانے کی کیا ضرورت ہے، مگر ایک ماں نے ان تمام طعنوں، مشکلات اور معاشرتی دباؤ کے باوجود اپنی بیٹی کا ہاتھ نہیں چھوڑا۔ شاید لوگوں نے اسے بھی بار بار یہی کہا ہوگا کہ “بیٹی پر اتنی تعلیم کیوں؟” لیکن اس ماں نے ہمت نہیں ہاری، اپنی بیٹی کو پڑھایا، اس کے خوابوں پر یقین رکھا اور آخرکار وہی بیٹی ایک کامیاب ڈاکٹر بنی، گولڈ میڈلز حاصل کیے، اور ماں خوشی سے آنسو بہانے لگی۔ یہ صرف ایک بیٹی کی کامیابی نہیں بلکہ ہر اُس ماں کی جیت ہے جو اپنی بیٹی کو بوجھ نہیں بلکہ اپنا فخر سمجھتی ہے۔
21/03/2026
Eid Mubarak To All ❤️🌙
کھجور سے افطار اور انسانیت کی پکار۔ اللہ ہمیں اس خدمت کو جاری رکھنے کی توفیق دے۔ 🩺🤲
Category
Website
Address
Hayatabad Phase 4
Peshawar
25000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dr Ihsan Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.