Hilal Nawab

Hilal Nawab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hilal Nawab, Health/Beauty, Peshawar.

01/03/2026

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مذاکرات، سفارتکاری اور ہر ممکن کوشش کی ہے۔ ہمارے برادر اسلامی ممالک نے بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں سمجھانے کی پوری کوشش کی، مگر تمام خلوص اور کاوشوں کے باوجود دراندازی اور جارحیت کا سلسلہ جاری رہا۔
بحیثیت مسلمان، مجھ سمیت تمام مسلمانوں کی دعا اور آرزو ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہم سب اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہیں نہ کہ ایک دوسرے کا خون بہائیں۔ افسوس کہ اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پڑوسی ملک نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جس کا ہماری بہادر فوج نے بھرپور اور موثر جواب دیا اور اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا۔
یہ پاکستان ہی تھا جو ہمیشہ مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا ۔افغانستان کو سمجھنا ہوگا کہ انڈیا اور اسرائیل کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے سے سوائے ہزیمت کے کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔
ہم امن کے خواہاں ہیں مگر اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!

01/03/2026
Photos from Hilal Nawab's post 01/03/2026

امریکہ کا وہ حشر کروں گا کہ دنیا عبرت کرے گی اگر خیبر یاد نہ دلا دیا تو حسینی نہ کہنا۔
۔
۔
۔
آیت اللہ خامنہ ای

21/02/2026

Mihnat Kabi Zayag nai hota

20/02/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar