Dr. Rafee Plastic Surgeon
MBBS, MCPS, FCPS (plastic surgery), MRCS (UK)
360 ڈگری لائیپو سکشن ایک جدید تکنیک ہے جس میں جسم کے ہر حصے سے اضافی چربی کو نہایت احتیاط اور مہارت کے ساتھ نکالا جاتا ہے۔ اس سے جسم کی شیپ بہتر ہوتی ہے، کمر، پیٹ، کمر کے نیچے والے حصے، اور بازوؤں کی لکیریں واضح ہو جاتی ہیں۔
یہ صرف وزن کم کرنے کا طریقہ نہیں بلکہ ایک باڈی کانٹورنگ پروسیجر ہے — جس کا مقصد جسم کو ایک متوازن، خوبصورت اور نیچرل شکل دینا ہوتا ہے۔
یہ پروسیجر صرف اس وقت بہترین نتائج دیتا ہے جب اسے ایک ماہر سرجن، صحیح تکنیک اور درست پلاننگ کے ساتھ کیا جائے۔”
کبھی کبھی چہرے کی ایک سائیڈ قدرتی طور پر تھوڑی کم developed ہوتی ہے،
جسے ہم mild hemifacial hypoplasia کہتے ہیں۔
ایسے cases میں rhinoplasty کے بعد بھی nose تھوڑا deviated لگ سکتا ہے کیونکہ base ہی asymmetric ہوتا ہے۔
ماشاءاللہ، پھر بھی تقریباً چار سے پانچ گھنٹے کی محنت کے بعد nose کو بالکل straighten کیا گیا — along with the base bone —
جہاں جہاں deviated bones اور septum تھے، ان کی precise cutting اور correction کی گئی تاکہ overall alignment بہتر ہو سکے۔
اب فی الحال تھوڑی swelling ہے، جو آنے والے دنوں میں کم ہو جائے گی،
اور ان شاءاللہ چند ہفتوں میں result اور بھی pleasing اور natural لگے گا۔
Rhinoplasty marking.
Exosome therapy for my dear junior Dr. Hasnath
اپنے بالوں کا خیال اس وقت رکھیں جب وہ بھرپور اور گھنے ہوں، انہیں گرنے کا انتظار نہ کریں۔ ڈاکٹرز، جو میڈیکل کو اچھی طرح جانتے ہیں، وہ بھی بالوں کی بحالی کے لئے Exosomes کا انتخاب کر رہے ہیں۔
Beauty of skin graft ,AlhamduliAllah 98% graft taken on such a large wound
Only for educational purposes
Abdominoplasty result.
Sensitive medical content for educational purposes ,viewer discretion advised
ایک ایسا آپریشن ہے جس میں پیٹ کی اضافی چربی اور ڈھیلی جلد کو نکالا جاتا ہے۔ اس سے پیٹ ہموار اور کمر مزید سیدھی نظر آتی ہے۔ یہ اُن لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے جن کا وزن کم ہونے یا بچوں کی پیدائش کے بعد پیٹ کی جلد ڈھیلی ہوگئی ہو۔ یہ صرف خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ اعتماد اور صحت کے لیے بھی مددگار ہے
Cleft palate repair
کٹا ہونٹ اور کٹا تالو کا مفت علاج کریں اور بچے کو ایک نئی زندگی دیں
فیٹ گرافٹنگ کے ذریعے ہاتھ کی پشت پر نمایاں نسیں اور پٹیاں چھپا دی جاتی ہیں، جس سے ہاتھوں کو ایک خوبصورت، بھرپور اور جوان سا تاثر ملتا ہے۔ یہ طریقہ نہ صرف بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے بلکہ اُن مریضوں کے لئے بھی مفید ہے جنہیں جلنے کے بعد ہاتھ کی پشت پر بدصورت نشانات یا کھچاؤ کا سامنا ہو