Chota Wares
only for sad poetry and lovely status..
Page like shera
🤔🤔🤔🤔🤔
Sad story😥😥😥
10/12/2019
Free use dp
10/12/2019
یہ شكار ہے یا نسل کشی.؟
پلیز تھوڑا رحم کریں. ہر پرندے کا اپنا خاندان ہوتاہے. ایک کے مرنے سے پورا خاندان اجڑ جاتایے.
رحم کی اپی__________________ل😭😭😭
👌👌👇🔥
#پلزشیر
یورپ جانے والے افراد اس ویڈیو کو دیکھ لیں یا اٹلی کے ایک شہر میں حالت موت کے وقت نا باپ نہ ماں نہ بھائی اور نہ رشتہ دار موت کے اخری سانسوں میں وہ بھی اپنے پیارے ملک سے دور دوسروں ملکوں میں ہمارے آنے والے مستقبل مر رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں کوئی روکنے والا نہیں افسوس یہ ویڈیوں ابھی ایک دوست نے مجھے میسنجر پر سینڈ کیا رونے کے سوئے ہم کیا کر سکتے ہیں اللہ سب بھائیوں پر رحم کردے۔اور یورپ جانے کی سوچ بھی مت کرئے۔اللہ اس کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
#شیر کڑی Group k
03/12/2019
آپ چلان کریں ،جرمانہ کریں لیکن ایسی انسانی تزلیل کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ،😭😭😭
03/12/2019
بہت امید توڑی تھی بڑا مان توڑا تھا
منزل پر پہنچ کر اس نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا
03/12/2019
AMEEN LEKOO
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar