IHk smart online store

IHk smart online store

Share

لیپ ٹاپ ۔کروم بک ۔ٹیبلٹ
کریم اور صندل کا وائٹ اور گرین سوپ اس طرح آئل اور شیمپو
03418112218

29/08/2026

مع Affan Pashto – ابھی ابھی مجھے ان کے ٹاپ فین کے طور پر سراہا گیا ہے! 🎉

28/08/2026
Photos from IHk smart online store's post 28/08/2026

💻 HP Chromebook SMB 14

🔹 RAM: 4GB
🔹 Storage: 128GB SSD
🔹 Display: 14"
🔹 Battery: 7+ Hours 🔋
🔹 Data SIM Slot: Available 📶
🔹 Windows 10 / Windows 11 Support ✅
🔹 free Sound Driver: Supported 🔊
🔹 Wi-Fi & Bluetooth
🔹 We**am\
Fainal Paric:23500
1000 delivery charges 🚚
WhatsApp contact me
03418112218

25/08/2026

السلام علیکم تمام بھائیوں کو

HK Smart Online Laptop Store کی پوری ٹیم دل سے شکر گزار ہے
جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا۔

الحمدللہ ایک اور کسٹمر
نام: راحت علی بھائی
تعلق: شبقدر بازار چارسدہ
انہوں نے 27,500 روپے ایڈوانس پیمنٹ کر کے اپنا آرڈر بک کروا دیا ہے۔
اللہ ان کے رزق اور کاروبار میں برکت دے۔ آمین

اور ہمارے کچھ معزز ساتھی جن کے دل میں ابھی تھوڑی بے چینی ہے کہیں دھوکہ نہ ہو جائے
تو آپ سب بھائی بالکل بے فکر رہیں۔
آپ اپنا آرڈر پورے اعتماد کے ساتھ کنفرم کریں۔
کوالٹی، کوانٹی، پرائس اور وقت پر ڈیلیوری کی 100% ذمہ داری ہماری ہوگی ان شاءاللہ۔

ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کو ہمیشہ بہترین سروس اور معیار دیں گے۔
جزاک اللہ خیرا

25/08/2026

💻 IHK Smart Online Store – Laptop Deals Group
🔥 نئی Laptop Deals، ہول سیل ریٹس اور تازہ اسٹاک کی معلومات کے لیے ہمارا WhatsApp گروپ جوائن کریں۔
📦 نئی آمد، بہترین قیمتیں اور خصوصی آفرز کی اپڈیٹس سب سے پہلے حاصل کریں۔
👇 گروپ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

/Gi9ho0I3XIVGqM6b7fCacS?s=cl&p=a&mlu=4

Photos from IHk smart online store's post 24/08/2026

Lenovo Thinkpad X1 Carbon
Core i7 8th Generation
8GB DDR4 RAM
256GB Nvme SSD
Backlit Keyboard
Full HD Display
Extra Slim and Light Weight

22/08/2026

💻 IHK Smart Laptop Store
🏢 IHK Smart Company

📅 تاریخ: 22 اگست 2026ء، بروز ہفتہ

الحمدللہ! 🤲 ایک اور معزز بھائی نے IHK Smart Laptop Store پر اعتماد کرتے ہوئے اپنا لیپ ٹاپ آرڈر بک کیا۔
ڈلیوری چارجز کی ادائیگی کے بعد آج ان کا لیپ ٹاپ ہوم ڈلیوری کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔ 📦🚚

👤 آرڈر کسٹمر: فضل خالق صاحب
📍 ڈلیوری ایڈریس: M. Kabir Pharmacy، عبداللہ آپٹیکل ویژن کے قریب، DHQ ہسپتال کے بالمقابل، تیمرگرہ، ضلع لوئر دیر۔

👤 رابطہ: مولانا احسان اللہ حقانی صاحب
🏢 IHK Smart Store

✨ معیاری ڈیوائسز • مناسب قیمتیں • قابلِ اعتماد سروس • محفوظ ہوم ڈلیوری

🤝 آپ بھی ہم پر اعتماد کریں!
اپنا مطلوبہ لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ یا دیگر ڈیوائس آرڈر کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں۔

❤️ IHK Smart Laptop Store
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


پشاور پبی امان کوٹ
Peshawar