GMD & Sons Enterprises
Welcome to our store! We offer outstanding beauty and personal care brands from all over the world. Feel great in your own skin with our products.
Browse through our quality brands with just a click. Your satisfaction and trust are our priority.
02/03/2024
یہ ایک لیزر ڈوائس مشین ہے۔۔
جو کے جسم کے مختلف حصّوں سے ہمیشہ کے لیے بال ختم کر دیتی یے۔
یہ پورز کے اندر تک کام کرتی ہے اور بالوں کو جڑوں سے ختم کر دیتی ہے۔
اس میں پانچ لیول تک انرجی لیول ہوتے ہیں جو آپ اپنی سکن کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔
جو بغیر درد کے آپ کے بالوں کو ہمیشہ کے لیے صاف کر نے میں مدد دیتے ہیں۔
چار انچ تک سکن کا ایریا ایک دفعہ میں صاف کیا جا سکتا یے۔
ٹریٹمینٹ کے بعد کسی قسم کا کوئ زخم یا نشان واضع نہیں ھوتا۔آپ آسانی سے اٹھا کر اسے استعمال کر سکتے ہیں۔
شروع میں ہفتہ میں دو دفعہ استعمال کریں۔جب نئے بال اگنا بند ہو جائے تو مہینے میں چار دفعہ استعمال کریں۔جب کہیں کہیں بال نظر آئے تو مہینے میں ایک دفعہ استعمال کریں۔ یہاں تک کے بال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں۔

یہ ایک ہیر ٹریمر مشین ہے-
جو ناک، کان اور آئیبرو کے بالوں کو ٹریم کرتی ہے- یہ آضافی بالوں کو آسانی سے ختم کرتی ہے -
اس کے آسان استعمال اور روشنی کی مدد سے آپ اسے گھر پر بھی استعمال کر سکتے ہیں -
یہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے موزوں ہے -
02/03/2024
یہ ایک مولز رمیور پین ہے-
جو کہ جسم سے مولز اور ٹیٹوز کو ہمیشہ کے لیے ختم کردیتا ہے-
اس میں مختلف انرجی لیول ہوتے ہیں جو آپ اپنی سکن کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔
یہ بغیر کسی درد کے مولز کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتا ہے -
ٹریٹمینٹ کے بعد کسی قسم کا کوئ زخم یا نشان واضع نہیں ھوتا۔آپ آسانی سے اٹھا کر اسے استعمال کر سکتے ہیں۔
02/03/2024
Skin Care: LED Face Mask is the use of photodynamic theory, activating deep cells, so that the skin better metabolism. After the light is absorbed by the skin, light energy is converted to intracellular energy relaxation and strengthen capillaries and the skin photochemical reactionkmarks, scars and wrinkles.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
Punjab
38000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 20:00 |