Muhammad Irfan Khetran

Muhammad Irfan Khetran

Share

Student

28/11/2023

آپ کے بولے گئے وہ چند الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں
کو زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں،

27/11/2023

دوستوں کے غم میں ہر حال شامل ہوا کرو
لیکن خوشیوں میں تب تک نہ جانا جب تک وہ تمہیں خود نہ بلائیں،

25/11/2023

ایک شخص بن کر نہ جیو
بلکہ ایک شخصیت بن کر
جیو،
کیونکہ شخص تو مر جاتا ہے اور شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے،حضرت علی رضہ

25/11/2023

ایک شخص بن کر نہ جیو
بلکہ ایک شخصیت بن کر
جیو،
کیونکہ شخص تو مر جاتا ہے اور شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے،
حضرت علی رضہ

23/11/2023
22/11/2023

رزق حلال کی خاطر لباس گندا کرنا
حرام کھا کر ضمیر گندا کرنے سے بہتر ہے،

27/10/2023

نواز شریف بغیر دانتوں والا شیر ہے
اب کاٹ نہیں سکتا، صرف چاٹ سکتا ہے،
سائرہ بانو

25/10/2023

عمران خان میرے لیڈر ہیں اگر میں
صدر پاکستان نا ہوتا تو آج میں بھی
جیل میں ہوتا، عارف علوی،

24/10/2023

نیازی چاہتا تو ڈیل کر کے اقتدار کا مزہ لے سکتا تھا،
لیکن اس نے آزاد ریاست آزاد عدلیہ
اور اپنی عوام
کیلئے سب کچھ قربان کر دیا،

02/09/2023

اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ 🥀
دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے💫

TikTok · Mirfan 27/07/2023

TikTok · Mirfan Check out Mirfan's video.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta Cantonment