Wajahat ullah kakar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wajahat ullah kakar, Health/Beauty, Quetta.
26/08/2023
12/08/2023
10/08/2023
تین جھوٹ بےنقاب:
1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔
2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے
3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے
How to Be Modern
16/05/2022
ہوسکتا ہم سب میں سے ٰ کسی کی دعا قبول کرلے
سب مل کر دعا کریں یااللہ کان مہترزئی میں رحمت کی بارش کر دے تیری مخلوق سخت پریشان ہے ۔ 🌧️🌧️🌧️🌧️
#آمین 🤲
ماشاءاللہ بچوں کی تربیت ایسا کرو۔
08/02/2022
اس دنیا میں سب سے مشکل کام آپنے آپ کو خوش رکھنا
اس لۓ خوشی کا جو موقع ملے۔اسے lose مت کرو
جو محبت دیتا ہے اسکی محبت کو Accept کرو
جو محبت نہیں دینا چاہتا اسکی پروا مت کرو
Positive Mind😏
Positive Life 😘
17/12/2021
بن تیرے کائنات کا منظر❤
اِک دسمبر کی شام ہو جیسے😊
درد ٹھہرا ہے آ کے یوں دل میں❤
عمر بھر کا قیام ہو جیسے😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Quetta