imran danish Mohammed Shahi official

imran danish Mohammed Shahi official

Share

ɪ ʟᴏᴠᴇ ᴀʟʟᴀʜ

09/10/2023

تلخ حقیقت.

07/10/2023

‏فنگر پرنٹس - - سائینس بھی سوچتی ہو گی یہ کیسے ممکن
🎀🤔🤔🎀🤔🤔🎀🤔🤔🎀🤔🤔🎀🤔🤔🎀

انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیائی لہر کی صورت گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے -

مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے موجودہ ، گزرے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود ، گزرے انسانوں میں سے کسی ایک سے بھی میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے - -

وہ اپنے کمال ، لاجواب عمل سے ثابت کرتا ہیے کہ:-

کوئ ہے مجھ جیسا - - - - - - ڈیزائنر ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا - - - - - - کاریگر ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا - - - - - - آرٹسٹ ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا - - - - - - مصور ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا - - - - - - تخلیق کار ؟؟

حیرانگی کی انتہاء تو اس بات

07/10/2023

*یہ پوسٹ نوجوان لڑکیوں اور انکے والدین کے نام*... !!!

آج کل ایک نیا فیشن نکلا ہوا ہے جیسے کہ لڑکیاں حجاب (برقع ) پہنتی ہیں تو برقعے کے پچھلے حصے کا جو کپڑا ہوتا ہے جو کمر کو ڈھانپتا ہے اس حصے پر دو تنیاں لگا دی گئی ہیں جس کو لڑکیاں پیچھے کی طرف سے ٹائیٹ کر کے باندھ دیتی ہیں جس سے کمر کی لمبائی، چوڑائی برقع پہننے کے باوجود بھی ظاہر ہورہی ہوتی.

میرا ان لڑکیوں سے سوال ہے کہ آپ کیوں خود کے ساتھ اور اپنے دین کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہیں اگر دین پر عمل کرنا ہے تو پورا پورا کریں اس طرح منافقت کرنا اچھی بات نہیں کہ برقع بھی پہننا ہے اور اسی برقعے میں سے جسم کی بناوٹ کو بھی ظاہر کرنا ہے تو پھر کیا فائدہ ایسا پردہ کرنے کا؟؟؟
اور والدین کو بھی چاہیے کہ اپنی بچیوں کو اس طرح کا لباس پہنائیں جس سے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپا جا سکے۔

مجھے امید ہے جو بھی لڑکی میری یہ پوسٹ پڑھے گی وہ دوبارہ کبھی بھی اس طرح کا لباس نہیں پہنے گی .
۔ ۔ان شاء اللہ۔

07/10/2023

‏اے رب العالمین فلسطین کے مجاہدین کی مدد ونصرت فرما۔امین ثم آمین

05/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘

05/10/2023
05/10/2023

#ᴇᴠᴇʀʏᴏɴᴇ

05/10/2023

😔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta