سپرمsperm

سپرمsperm

Share

I specialize in s***m Anyone who has any issue Message that inbox And send a new test.

ہم مردانہ کمزوری کے ٹپس دے رہا ہے جس بندے کو مردانہ کمزوری ہو ہمارے ساتھ رابطہ کرے واٹسپ کے ذریعے انشاء اللہ ہمارے علم میں جو ہوں وہ ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے

14/02/2023

mardana kamzori ka ilaj
mardana kamzori ka ilaj ki medicine urdu,
مردانہ کمزوری کا علاج /بےاولادی,بے اولادی کا علاج,

14/02/2023

mardana kamzori ka nuskha
mardana kamzori ka ilaj ki medicine urdu,
mardana kamzori ka ilaj
mardana kamzori ki wajohat,

09/02/2023

ہوالشافی
نسخہ حاضر ھے امراض معدہ کے لیے۔

اجزاء ترکیب۔سنڈھ کا سفوف اکلو۔رس لیموں ایک کلو۔نمک سیاہ دوسوگرام۔سوڈابائیکارب دوسوگرام۔
سنڈھ کے سفوف اور نمک کو باریک کرکے رس لیموں ڈالکر دھوپ پہ رکھ دیں جب خوب خشک ھو جائے تو بعد میں بائیکارب ملالیں اپکی لاثانی بے مثل معدہ کی دوا تیار ھے ۔
خوراک مقدار۔ہرکھانے کے بعد دوماشہ ہمراہ آب تازہ استمعال کریں ۔
نفع۔معدہ کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ھے انتڑیوں کی خشکی پرانی قبض گیس ریاح کا فوری خاتمہ کردیتا ھے خون کو پتلا کرتا ھے اعضاء ہاضم کی چاروں کو قوت کو بھرپور طاقت بخشتا ھے بدن میں بے بہا خون پیدا کرتا ھے چہرہ کو سرخ بناتا ھے جن لوگوں کو غذا ہضم نہ ھوتی ھو گھنٹوں تک کھانا پیٹ میں پڑا پڑا گیس چھوڑنے لگے اور چکر آتے ھو تیزابیت اور گیس کے گولے اٹھتے ھوں اس دوا کی پہلی خوراک سے ہاضم بھی فوری درست ھوگا ساتھ ساتھ پیٹ کی پھولاوٹ بھی ختم ھوگی بدن میں حرارت پیدا ھوگی اور طبیعت میں چستی لاتا ھے کیوں کہ انسان کا دارومدار ہی معدہ پہ ھے جب معدہ درست ھوگا غذا فوری ہضم ھوگی خون بکثرت پیدا ھوگا خون پیدا ھوگا تو جسم کے اندر تمام قوتوں اور وٹامنز کو بڑھوتری ملے گی اور کئی بیماریوں سے انسان بچ سکتا ھے جس انسان کا معدہ طاقتور اور درست ھے اس کی عمر لمبی ھوتی ھے اور مردانہ قوت تمام عمر کمزور نہیں ھوتی دوستو دوا اپکے لیے تحریر کردی گئی ھے بنائیں اور فائدہ اٹھائیں اور میرے لیے دعاوں کا اہتمام کرے ۔
۔ آگے ضرور شئیر کریں تاکہ دوسرے لوگوں کے کام آ سکے

07/02/2023

ہوالشافی*
*نسخہ برائے یورک ایسڈ و* *کولیسٹرول* ۔
*ایک گزارش کرتا ھوں نسخہ* *جات مجربہ رزلٹیڈ پروفائل اور* *گروپس میں شئیر کردیئے* *جاتے ہیں مکمل نقاط* *کے ساتھ معہ ترکیب درج* *ھوتے ہیں تو بلاجواز تنقید* *اور حوصلہ شکنی کے تیر* *برسانے کا مقصد سمجھ* *نہیں آتا آج اس فرنگی طب کے* *دور میں جہاں ہزاروں روپے* *کے ٹیسٹ اور ڈاکٹروں* *کی قاتلانہ فیس اور* *دیگر فضول قسم کے* *لوازمات پہ خرچ کرنے کے* *باوجود مریض کو 0فیصد بھی* *فائدہ نہیں ملتا سالہاسال* *ادویات استمعال* *کرنا مریض کی مجبوری اور* *مقدر بن جاتا ھے تو قائرین* *احباب سے دست بستہ* *درخواست ھے کہ ہمارے دوست* *حکماء آج اس فرنگی* *طب کے دور میں دکھی* *انسانیت کی خالصتان* خدمت کے لیے دن رات اپنا فرض ادا کررھے ہیں ایسے سہل و لاثانی نسخہ جات لکھے جارھے ہیں اور سالوں سے زیر استمعال ہیں اور لاکھوں افراد کو شفایاب کرچکے ہیں تو دوستوں غیرفطری علاج سے گریز کریں اور قدرتی علاج کی طرف لوٹیں بھٹکے ھوئے آہو کے لیے قدرت کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں جڑی بوٹیوں میں قدرت نے کثیر فوائد رکھے جوکہ تاقیامت ختم نہ ھونگے دور حاضری پیچیدہ مرض جس کا شکار ہردوسرا فرد ھے ہائی *کولیسٹرول یورک ایسڈ و دیگر* *امراض معدہ جگر گردہ* *مثانہ جسمانی دردوں* *اعصابی دردوں کے لیے نہایت ہی* *لاجواب و مجرب نسخہ* *پیش خدمت ھے جس کے* استمعال سے جگر کا بڑا ھوا حجم بھی چند روز میں مکمل ٹھیک ھو جاتا ھے اندرونی تمام پیچیدہ امراض کا خاتمہ ھو جاتا ھے اور صحت کامل حاصل ھو جاتی ھے وزنی بدن چند روز میں ہلکا پھلکا محسوس ھوتا ھے مریض چند یوم میں چلنے پھرنے اور محنت مشقت کے قابل ھو جاتا ھے نسخہ تیار کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں ۔

*نسخہ* ۔
*فلفل دراز =50گرام* ۔
*فلفل سیاہ =50گرام* ۔
*زنجبیل== 100گرام* ۔
*نوشادر== 50گرام* ۔
*نمک سیاہ =30گرام* ۔
*زیرہ سفید= 50گرام* ۔
*پودینہ=== 50گرام* ۔
*تنکار بریاں =150گرام* ۔

*ترکیب۔تیاری*
*سب ادویات کو کپڑچھان* *کرلیں* ۔

*مقدار خوراک بوقت* ۔
*1000ملی گرام کیپسول* *ہرکھانے کے بعد ہمراہ آب تازہ ۔ *دن میں تین بار ۔
راقم ۔شاکر غلام رسول صاحب
*قبض کشاء*
*کشائی *
*از نسخہ حکیم شاھد سیفی*
*ایلوا* ۔
*ریوند عصارہ۔*
*مرچ سیاہ*
*ھرایک 10گرام*
*ریوند خطائی*
۔ *نوشادر*
*ھرایک 20 گرام*
*سنڈھ* ۔
*سنا مکی*
*ھرایک30 گرام*
*باریک پیس کر 500 ملی گرام* کیپسول بھر لیں
*1 تا 2 کیپسول رات سوتے وقت* *نیم گرم دودھ سے* *کھائیں یا پانی سے دیں*
آگے ضرور شئیر کریں تاکہ دوسروں لوگوں کے کام آ سکیں

06/02/2023

بینائی تیز کرنے کے 17 بہترین غذائیں


آنکھیں قدرت کا ایک انمول تحفہ ہیں۔ لیکن آجکل بہت ساری بے جا چیزوں کے استعمال سے ہمیں بینائی کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح بچوں کو بھی بینائی کے متعلق بہت سارے مسائل در پیش پیں اور بینائی کی کمزوری کے باعث عینک استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ آئیے ایسی غذائوں کے بارے میں جانتے ہیں جن کا اپنی خوراک میں شامل کرنے سے ہماری بینائی کافی حد تک بہتر ہو سکتی ہے۔

عمومی صحت کی بہتری کے لیے تو اچھی غذا کا استعمال بے حد ضروری ہے۔ کچھ غذائیں ایسے وٹامنز پر مشتمل ہوتی ہیں جو آپ کی قدرتی بصارت کو بہتر بنانے کا کام کرتی ہیں۔ آنکھیں چونکہ ایک قدرت کا عطا کردہ تحفہ ہیں لیکن ہم سے بہت سارے افراد اپنی آنکھوں کی صحت کا بلکل بھی خیال نہیں رکھتے جس کی وجہ سے ان کی آنکھیں بہت جلد ہی خراب ہو جاتی ہیں۔

تاہم ہم اپنے گھروں میں دسیتاب بعض غذائوں کے ذریعے خود کو نظر سے متعلق مسائل سے بچا سکتے ہیں۔ آنکھوں سے متعلق ہم جن مسائل سے زیادہ تر دوچار ہوتے ہیں ان میں آنکھوں کو لال ہونا، آنکھوں میں خشکی اور آنکھوں میں خارش کا ہونا شامل ہیں۔ بلخصوص عمر میں اضافے کے بعد اس میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اگر آپ اپنی نظر کو مضبوط رکھنا چاہتے ہیں تو ذیل میں بتائی گئیں غذائوں کو اپنی خوراک کا حصہ لازمی طور پر بنائیں۔

۔1 گاجر کا جوس
۔2 خشک میوه جات
۔3 مچھلی
۔4 زیتون کا تیل
۔5 شکر قندی
۔6 فیل مرغے کا گوشت
۔7 پالک
۔8 پھول گوبھی،بند گوبھی اور شملہ مرچ
۔9 ترش پھل
۔10 انڈے
۔11 ناشپاتی
۔12 ہلدی
۔13 ٹماٹر
۔14 موسمی
۔15 بلو بیریز
۔16 کیوی فروٹ
۔17 پانی
۔1 گاجر کا جوس
گاجر بینائی کو تیز بنانے والا ایک بہترین عناصر ہے۔ ماہرین طب کے مطابق روانہ ایک گلاس گاجر کا جوس آپ کو آنکھوں سے متعلق تمام بیماریوں سے دور رکھ سکتا ہے۔ گاجر میں پائے جانے والے وٹامن اے آنکھوں کے لیے نہایت مفید ہیں۔ ایک گاجر میں اوسطا 5 ہزار ملی گرام وٹامن اے ہوتا ہے۔ وٹامن اے نہ صرف آنکھوں بلکہ قوت مدافعت اور جلد کی صحت کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔ گاجر میں وٹامن اے کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم، کاربوہائڈریٹس اور ریشے پائے جاتے ہیں۔ یہ تمام قدرتی عناصر ہماری بینائی کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

۔2 خشک میوه جات
:موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ خشک میوہ جات میں قابل ذکر ہیں

مونگ پھلی
اخروٹ
پسته
بادام
انجیر
چلغوزے
ان تمام میوہ جات میں وٹامن اسے سے بھرپور غذائی عناصر پائے جاتے ہیں جو ہماری بینائی کو تیز بنانے میں بہت مدد دیتے ہیں۔

۔3 مچھلی
مچھلی میں پائے جانے والے اومیگا 3 چکنائی کے بارے میں تو ہم سب نے سنا ہی ہے۔ مچھلی میں وافر مقدارمیں پایا جاتا ہے۔ اومیگا 3 کولسٹرول کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ یہ آنکھوں کے اعصاب کو مضبوط بناتا ہے اور آنکھوں کو خشک ہونے اسے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ یہ تو ڈاکٹر بھی سختی سے ہدایت کرتے ہیں کہ ایسی غذا کو کھایا جائے جس میں اومیگا 3 کی مقدار زیادہ پائی جائے کیوں کہ یہ آنکھوں کے امراض کو کم کرنے میں نہایت سود مند ثابت ہوتا ہے۔

۔4 زیتون کا تیل
زیتون کا تیل وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس وجہ سے زیتون کا تیل آنکھوں کی صحت کی بہتری اور نظر کو طاقت ور بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زیتون کا تیل نہ صرف کھانے میں استعمال کریں بلکہ اس تیل کو کپڑے کی مدد سے آنکھوں کے گر لگانے سے بد نما جھڑیاں دور ہو جاتی ہیں۔ زیتون کا تیل آنکھوں میں سمے کی طرح لگانے سے آنکھوں میں ایک قدرتی چمک آجاتی ہے۔

۔5 شکر قندی
شکر قندی کو اس کے سیزن میں بھرپور استعمال کرنا چاہیے کیوں کہ یہ وٹامن اے سے بھرپور ہے جس کی ہماری آنکھوں کو بہت ضرورت ہے۔ شکر قندی اس قدر نظر کو تیز کر دیتی ہے کہ آپ کی نظر رات کو بھی دیکھنے کے قابل ہو جاتی ہے اور یہ بینائی کو دھنلانے سے بچنانے میں بھی بے حد مددگا ثابت ہوتی ہے۔

۔6 فیل مرغے کا گوشت
فیل مرغا عام مرغے کی نسبت بہت بڑا ہوتا ہے۔ فیل مرغے میں شامل زنک قوت بصارت کی حفاظت اور اعصابی نظام کی مضبوطی کے لیے نہایت اہم ہے لیکن اس کو زیادہ استعمال بھی نہ کریں کیوں کہ اس کی زیادتی مسائل کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ایک مرد کو روزانہ 11 ایم جی اور ایک خاتون کو 8 ایم جی زنک حاصل کرنا چاہیے اور فیل مرغا باآسانی یہ ضرورت پوری کر سکتا ہے۔

۔7 پالک
پالک ایک ایسی سبزی ہے جس میں آئرن اور وٹامن سی کی بہت بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ جو آپ کی آنکھوں کو سن اسکرین یعنی دھوپ کے مض اثرات بچانے والی کریم کا کام کرتی ہے۔

۔8 پھول گوبھی،بند گوبھی اور شملہ مرچ

یہ سبزیاں وٹامن سی اچھی خاصی مقدار پر مشتمل ہوتی ہیں جو نہ صرف قوت مدافعت بلکہ بصارت کو بڑھانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہیں۔ ان سبزیوں میں پوٹاشیم اور میگنیشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ یہ بہت فائدہ مند سبزیاں ہیں کیوں کہ ان میں ذروری وٹامن، فلیونائڈز اور حیاتی کیمیا پائے جاتے ہیں۔ یہ تینوں مل کر مخصوص قسم کے کینسر کے خطرات کو کم کرنے اور جسم میں دائمی سوذش کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ جگر کے لیے سیلینیم اور سلفر دونوں کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ بند گوبھی میں اور پھول گوبھی میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے اور شملہ مرچ چونکہ ہری سبزی ہے تو تمام ہری سبزیاں بینائی کو بہتر سے بہترین بنانے میں بہت مدد کرتی ہیں۔

۔9 ترش پھل
ترش پھلوں میں وٹامن سی بھرپور مقدار میں پائی جاتی ہے۔ یہ نظر کی طاقت کو مضبوط کرتی ہے اور بڑھتی عمر میں بینائی کو کمزور ہونے سے بچاتی ہے۔ ترش پھلوں میں زیادہ تر موسمی، کینو،لیمو، چکوترا وغیرہ شامل ہیں۔

۔10 انڈے
انڈے میں وٹامن اے بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ وٹامن اے رات کے اندھے پن سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ انڈوں میں ہائی پروٹین پایا جاتا ہے۔ یہ آپ کے دماغ کی طاقت کو فروغ دیتے ہیں۔ آپ کی ہڈیوں کی طاقت کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ آپ کے خون کی گردش کے لیے اچھے ثابت ہوتے ہیں۔ انڈوں کے کھانے سے کینسر کا خطرہ ک ہوجاتا ہے۔ بالوں کی نشونما کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ یہ کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں۔ آپ کے موڈ کو بہتر بناتے ہیں۔ وزن کو برقرار رکھتے ہیں۔ آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

۔11 ناشپاتی
ناشپاتی ان بہترین پھلوں میں سے ایک ہے جو آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں اور بینائی کو تیز کرتے ہیں۔ ناشپاتی میں موجود وٹامن سی، وٹامن کے اور کاپر ہماری آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

۔12 ہلدی
ہلدی بہترین غذائی عناصر میں سے ایک ہے۔ ہلدی وٹامن اے، بی اور ای سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ہلدی میں ایسے اینٹی آکسییڈینٹ پائے جاتے ہیں جو آنکھ کے قدرتی عدسے کو دھندلا ہونے سے بچاتے ہیں۔ ہلدی میں بے پناہ غذائیت موجود ہوتی ہے، جن میں فایبر، وٹامن سی، وٹامن ای، پوٹاشیم، میگن یشیم، پروٹین اور زینک شامل ہوتا ہے جو ہماری بینائی کو تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

۔13 ٹماٹر
ٹماٹر وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے اسی لیے آنکھوں کی صحت کی مضبوطی کے لیے عمومی طور پر بہت فائدے مند ہے۔ ٹماٹر میں وٹامن سی، لایکو پین، بیٹا کیروٹین اور وٹامن ای کی بھرپور مقدار ہوتی ہے جو آنکھوں کی صحت کی تائید کرتی ہے۔

۔14 موسمی
یہ وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہے۔ موسمی نظر کی طاقت کو مضبوط کرتی ہے اور بڑھتی عمر میں نظر کو کمزور ہونے سے بچاتی ہے۔

۔15 بلو بیریز
بلوبیریز میں موجود وٹامن اے موتیا نہیں ہونے دیتا۔ اس شخص کو بلوبیریز کھانی چاہیے جس کو بینائی جانے کا خطرہ زیادہ ہو۔بلوبیر اعصابی خلیات کو قوت دیتا ہے۔ یہ دماغ کے ایک ایسے پروٹین کو بڑھاتا ہے جو ڈیمینیشیا میں تیزی سے ختم ہونے لگتا ہے۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ بڑحاپے کی علامات کو چھپانے اور آنکھوں کے جملہ امراض کے لیے بھی بہترین ہے

۔16 کیوی فروٹ
کیوی وٹامن سی سے سب سے زیادہ بھرپور پھلوں میں سے ایک پھل ہے۔ یہ انسانی جسم کی قوت مدافعت کو مضبوچ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بینائی کو تیز کرتا ہے اور بینائی کی طاقت کو بہتر بناتا ہے۔

۔17 پانی
پانی بھی اآنکھوں کی حفاظت کرنے کا سب سے اعلی ذریعہ ہے اس کی مقدار بھی اپنی روزمرہ کی زندگی میں بڑھا دیں۔ پانی آنکھوں کی بصارت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ روزانہ 8 گلاس پانی لازمی پئیں۔ پانی صرف پیاس بجھانے کے لیے نہیں ہوتا بلکہ یہ جسمانی نظام کی بہت اچھے طریقے سے صفائی بھی کرتا ہے۔ زہریلا مواد پانی کے ذریعے سے جسم سے خارج ہو جاتے ہیں۔ پانی کے استعمال سے جسم کے کچھ اعضاء میں پیدا ہونے والی پتھریوں کا بھی علاج باآسانی علاج کیا جاتا ہے
منقول
آگےشیرضرورکرےتاکہ دوسروں کو فائدہ ہوئے

06/02/2023

S***m_Boost › S***m_Increase
S***m Count Increase Capsules - Zero S***m Motility Treatment

S***m Boost/S***m Increase/Zero S***m Motility Treatment/ ***m





URDU STORY

04/06/2022

Likoria Ka Ilaj In Urdu|Likoria Ki Medicine Kya Ha|Likoria Ka Mukamal Ilaj لیکوریا کا علاج

31/05/2022

ماہرین کا کہنا ہے کہ فالسہ کا استعمال گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے اور پیاس بجھانے کا اہم ذریعہ ہے۔

یہ سرد تاثیر کا حامل پھل ہے جس کی وجہ سے معدے کی گرمی، سینے کی جلن، مسوڑھوں سے خون آنا، معدے کے السر اور شوگر میں کمی کرتا ہے۔

فالسہ معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے اور جسم سے گرمی کا اخراج کرتا ہے۔

فالسہ دل کو بھی صحت مند رکھتا ہے۔

یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جس سے کینسر کے خطرے میں کمی کی جاسکتی ہے۔

فالسہ خون کو صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی شفاف اور صحت مند رہتی ہے۔

فالسے کا جوس نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہے۔ یہ نظام ہاضمہ کے افعال کو کنٹرول کرتا ہے۔

یہ جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے ساتھ جسم میں پانی کی کمی کو دور بھی کرتا ہے۔

شدید گرمی اور لو میں فالسے کا شربت سن اسٹروک سے محفوظ رکھتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ترش اور نیم پختہ فالسے کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے اس لیے ہمیشہ پکا ہوا اور میٹھا فالسہ استعمال کیا جانا چاہیئے۔

فالسہ معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے اور جسم سے گرمی کا اخراج کرتا ہے۔ فالسہ دل کو بھی صحت مند رکھتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جس سے کینسر کے خطرے میں کمی کی جاسکتی ہے۔ فالسہ خون کو صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی شفاف اور صحت مند رہتی ہے۔

*فالسے کے حیران کن فوائد*

فالسہ موسم گرما میں شوق سے کھایا جانے والا پھل ہے۔ اس کا جوس گرمی بھگانے اور فرحت پہنچانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

فالسے میں وٹامن بی اور سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ آئرن اور نمکیات اس کے اہم غذائی اجزا ہیں۔ اس میں 81 فیصد پانی کے علاوہ پروٹین اور کاربو ہائیڈریٹس بھی موجود ہوتا ہے

30/05/2022

سرعت انزال، جریان اح**ام کی وجوہات اور بہترین تسلی بخش علاج
* ہر ایک مرد کے لئے ایک بہت ہی معلوماتی اور تحقیقی مضمون *

سرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا، انزال ، انزال منی ، منی خارج ہونا- نکل جانا – باہر نکل آنا
ج**ع کے وقت عضو خاص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگرصرف چھیڑ چھاڑ یا کسی کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمارذکاوت حس میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکائیت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے
ج**ع کی حالت میں منی کا جلد خارج نہ ہونا طبی اصطلاح میں امساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے
چناچہ کچھ حکماء کا کہنا ہے کہ قوت امساک صحتمند مرد میں قریب تین منٹ سے سات منٹ تک قائم رہتی ہے اور کچھ حکماء اس بات کےقائل ہیں کہ قوت امساک مختلف طبع کے لحاظ سے تین منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ۔گویا نصف منٹ یا ایک
منٹ سے بھی کم مدت میں اگر قوت امساک جواب دیدے تو اسکا شمار سرعت انزال میں ہوتا ہے
سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعی حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سےبھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے
اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہوجانے کے بعد بھی سرعت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میں سرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں جو ممسک کہلاتی ہیں قطعی بے کارثابت ہوتی ہیں۔یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکار ہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا۔

سرعت انزال کی وجوہات
عضوخاص کی حس یا سپاری کی حس کابڑھ جانا منی کے نقائص، مثلاً منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا، ضعف قوت باہ،یعنی گردوں کاضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میں دخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوئے منی خارج ہو جاتی ہے۔ مباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی، جلق، مشت زنی ، اغلام یعنی منڈے بازی،کثرت ج**ع ، بے وقت کا ج**ع۔

شوق مباشرت
اگر ج**ع کا عادی عرصہ درازتک ج**ع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو ج**ع کرنے کا موقع ملے تو شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے۔

دیگر خرابیاں
پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری ج**ع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے، بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد انزال ہو جاتا ہے، عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے۔
سرعت انزال کا علاج اور طریقہ علاج
اولین معدہ کی اصلاح کریں۔ پھر ذکاوت حس اور سرعت انزال کا۔
*ﺳﻔﻮﻑ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ*

ھوالشافی

اجزاء: ﭘﮭﻠﯽ ﺑﺒﻮﻝ 10ﮔﺮﺍﻡ،
ﭼﮭﺎﻝ ﺑﺒﻮﻝ 10 ﮔﺮﺍﻡ،
ﻣﻮﺻلی ﺳﻔﯿﺪانڈین 10 ﮔﺮﺍﻡ،
ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﯿﺎﮦ 10 ﮔﺮﺍﻡ ,
ﺑﯿﺦ ﺳﻨﺒﻞ 10 ﮔﺮﺍﻡ ﺍﻧﺪﺭﺟﻮﺷﯿﺮﯾﮟ 10 ﮔﺮﺍﻡ،
ﺑﮩﻤﻦ ﺳﺮﺥ 10 ﮔﺮﺍﻡ،
ﮔﻮﻧﺪ ﮐﯿﮑﺮ 10 ﮔﺮﺍﻡ،
ﮔﻮﻧﺪ ﮈﮬﺎﮎ 10 ﮔﺮﺍﻡ،
ﺑﮩﻤﻦ ﺳﻔﯿﺪ 10 ﮔﺮﺍﻡ،
مشک عنبر 10 گرام،
زعفران اصلی 5 گرام،
کشتہ قلعی دربرگ حنا 15گرام
کشتہ نقرہ 10 گرام
ﭼﯿﻨﯽ 100 ﮔﺮﺍﻡ،
ﺳﺐ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ، 3 ﮔﺮﺍﻡ سے 5 گرامﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ
ﺻﺮﻑ 60دن تکﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
ﻓﻮﺍﺋﺪ،، ﺩﺭﺟﮧ ﮐﯽ ﻣﻐﻠﻆ ﻭ ﻣﻮﻟﺪ ﻣﻨﯽ ﮨﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ،ﺭﻗﺖ ﻣﻨﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﺭﯾﺌﺴﮧ ﮐﮯﺿﻌﻒ ﮐﻮﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ادویات کا خالص اور مصفی ہونا شرط ہے۔

29/05/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Quetta