ENN News Muslim bagh

ENN News Muslim bagh

Share

rk

10/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرک قلعہ سیف اللہ میں چیف اف قباہل ملک امان اللہ خان کاکڑ کی قیادت میں فحال پارٹی بنتی جا رہی ہے۔۔۔

25/04/2023

ای این این نیوز مسلم باغ کے لہے ضلع قلعہ سیف اللہ خانوزئی کان مہترزئی اور بلوچستان سے کسی بھی ضلع سے نماہندہ درکار ہے۔۔۔۔

11/09/2022

پاکستان اہر فورس سیلابی متاثرین کی مدد میں مصروف ہے۔۔

Photos from ENN News Muslim bagh's post 11/09/2022

متحدہ قباہل فڈریشن پاکستان کے صدر چیف اف قباہل ملک امان اللہ خان کاکڑ کی کوششوں سے اور چیف اف اہر سٹاف میجر سعد صاحب کے تعاون سے پاک فورس سیلاب متاثرین کے ساتھ ہنگامی مدد میں مصروف ہے۔۔۔۔ اس موقع پر ہمارے لیویز فورس کے انچارج عبداللہ صاحب نے سارے خدمات سر انجام دے۔۔
چیف اف اہر سٹاف کی طرف سے اور میجر سعد صاحب اور ان کی ٹیم کی نگرانی میں UC سیورٸی میترزٸی میں ایک فری مڈیکل کیمپ کے ساتھ عوام میں خوراک کا سامان بھی تقسیم کیا گیا جو Majar saad صاحب نے خود اپنے ہاتھوں سے غریب عوام میں تقسم کیا۔اس موقع پر متحدہ قباہل فڈریشن کے مرکزی رابطہ سیکرٹری عبدالغفار دورانی اور سیوری یونن کے ارگنازر رازق لالا نے خدمات سر انجام دے۔ اسے تعاون پر متحدہ قباہل فڈریشن پاکستان کے صدر چیف اف قباہل ملک امان اللہ خان کاکڑ نے میجر saad صاحب کا اور ان کے اہر چیف سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور چیف اف قباہل ملک امان اللہ خان کاکڑ نے کہا کہ پاک فورسس ہر مشکل وقت میں اپنے عوام کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی رہتی ہے۔

نیوز نماہندہ رفیق کاکڑ

31/08/2022
31/08/2022
03/08/2022

بوستان امن کمیٹی کے سربراہ ملک اشرف خان بازٸی صاحب کان میترزٸی فری مڈیکل کمیپ میں موجود ہے

02/08/2022
17/07/2022

ملک ھاشم خان کاکڑ

14/07/2022
14/07/2022

چیف اف قباہل ملک امان اللہ خان کاکڑ کا پریس کانفرنس

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Muslim Bagh
Quetta
0000