Hashmi Maktab ہاشمی مكتب

Hashmi Maktab ہاشمی مكتب

Share

Fragrance makes us dream

18/10/2022

*‏جو چیز ہمیـــــــــں ... واقعی تھکا رہی ہوتی ہے ... وہ ہمارے گلے کے اندر اٹکے الفاظ ہوتے ہیــــــــں ... جنہیــــــــــــں نگلنے سے درد ... اور اگلنے میــــں اذیت ہوتی ہے ... اور اِنتہا کا دُکھ تب ہوتا ہے ... جبــــــــ یہ دُکھ بھرے الفاظ ... سننے والا کوئی نہ ہو ...........!!!*

https://chat.whatsapp.com/FLUmnjlOGz6A4GoPj385ZN

18/10/2022

. ❣️ *خوبصورت بات*❣️

*✍ ____اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ھوتا، وہ لوگ بہت خوش قسمت ھوتے ہیں جو زوال کی طرف جائیں یا کمال کی طرف صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں۔ ۔ ۔!!!*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔*
https://chat.whatsapp.com/FLUmnjlOGz6A4GoPj385ZN

18/10/2022

. *🌹 حقیقت 🌹*

*کسی کی جان جاتی ہے*
*کسی کا کچھ نہیں جاتا*

معاشرہ میں خودکشی ، آپس کی جُدائیاں ، دلوں میں نفرت ، لڑائ جھگڑا وغیرہ کی فضاء کسی پر مخفی نہیں
اِن کی بنیادی و اہم وجہ یہ ہے کہ معاشرے میں جائداد ، پیسہ ، دولت ، نفس کی خواہش کی تکمیل وغیرہ اِن چیزوں کو اہمیت دی جاتی ہے۔ انسان کو اہمیت نہیں دی جاتی۔

اگر انسان کو اہمیت دی جائے کیونکہ انسان ایک بار ملتا ہے بار بار نہیں ملتا۔

تو امید ہے کہ آپس کی محبتوں میں اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوشیوں میں اضافہ ہوگا۔

_✍️ ابو المتبسِّم عطاری_

انسان کو تمام انسانی تنازعات کے لیے ایک ایسا طریقہ اپنانا چاہیے جو انتقام، جارحیت اور انتقامی کارروائیوں کو مسترد کردے۔ ایسے طریقہ کار کی بنیاد محبت ہے۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر

https://chat.whatsapp.com/FLUmnjlOGz6A4GoPj385ZN

18/10/2022

. *🌹 تلخ جملہ 🌹*

*ایسا بن جائیں کہ لوگوں کو یقین آنے لگے کہ انسانیت ، احساس ، احترام اور شفقت ابھی دنیا میں باقی ہے...! 🌹🌹*
https://chat.whatsapp.com/FLUmnjlOGz6A4GoPj385ZN

18/10/2022

ہمارے والدین اور اُن کے خواب،
کتنے خود غرض ہوتے ہیں نہ ہم، ہم سمجھتے ہیں کمرہ جماعت میں صرف ہم بیٹھے ہوتے ہیں، یہ بالکل نہیں سوچتے کہ ہمارے ساتھ ہمارے والدین کے خواب بیٹھے ہوتے ہیں، اُن کی ہم سے جُڑی خواہشات بیٹھی ہوتی ہیں، اُن کا خون پسینہ بیٹھا ہوتا ہے....
خدارا اپنا نہیں تو اپنے والدین کا سوچے ۔
اگر آج آپ پڑھائی پر توجہ نہیں دے رھے تو آپ اپنے والدین کو دھوکہ دے رھے ہو۔
https://chat.whatsapp.com/FLUmnjlOGz6A4GoPj385ZN

18/10/2022

. 🌹 *آج کی بات* 🌹

*اگــــــــر!* کوئی آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی *تَکلِیف* بتائے تَو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُس سے اَچّھے طریقے سے پَیش آئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ!
آپ صِرف سُن رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔لیکِن!
*وہ مَحـــــــــــــــسُوس کر رہا ہے••••••*

https://chat.whatsapp.com/FLUmnjlOGz6A4GoPj385ZN

18/10/2022

جو شخص کتاب کو دوست رکھتا ہے اس کی زندگی سے "جارحیت پسندی" کا خاتمہ ہوجاتا ہے،شدت پسندی کہیں دور پار سفر کر جاتی ہے اور "شعور" بانہیں کھول کر اس شخص کا استقبال کرتا ہے۔🔥
زندگی کا بھرپور مزہ لینا چاہتے ہیں تو فطرت کے نظاروں اور کتابوں کو ہمیشہ دوست رکھیں۔۔♥️ https://wa.me/923313103334

page

https://www.facebook.com/profile.php?id=100078113305121

WhatsApp group

https://chat.whatsapp.com/FLUmnjlOGz6A4GoPj385ZN

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Saryab Road
Quetta