Politecs of Barshor

Politecs of Barshor

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Politecs of Barshor, Barshor, Quetta.

12/12/2024

افسوسناک ٹریفک حادثہ
کینسر میں مبتلا بہن کی عیادت کیلئے کوئٹہ سے کراچی جانے والی 5 بہنیں وندر میں ٹریفک حادثہ میں جانبحق، جن میں کم عمر 6 سالہ مہرین اور ماریہ بتول کے علاوہ، 32 سالہ شریفہ، 20 سالہ روہابہ اور 27 سالہ انس گل علی شامل ہیں۔

12/12/2024

*دنیا کے ٹاپ 500 یونیورسٹیوں میں پاکستان کی کوئی یونیورسٹی شامل نہیں ، جبکہ دنیا کے ٹاپ 10 مدارس میں سے سات پاکستان میں ہیں۔*

*کوئی پاکستانی شہری اعلی دینی علوم حاصل کرنے کے لیے باہر نہیں گیا ہے بلکہ باہر سے لوگ دینی علوم کے لیے پاکستان آتے ہیں۔ جبکہ پاکستانی شہری عصری علوم کے لیے دنیا کے ہر کونے یہاں تک کہ افغانستان میں بھی پڑے ہیں ۔*

*سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کیا جارہا ہے جبکہ پرائیویٹ مدارس کو سرکاری تحویل میں لیا جارہا ہے اور اصلاحات کی باتیں ہورہی ہیں کیا یہ کھلی منافقت نہیں ۔*

منقول۔

12/12/2024

"مصویر خان کی بازیابی کے لیے حکومت کو دھرنا کمیٹی کی طرف سے دی گئی 10 دن کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے۔ دھرنا کمیٹی نے آئندہ لائحہ عمل اور طریقہ کار پر بات چیت کے لیے میٹنگ بلالی ہے۔"

19/11/2024

پانچ روز گزرنے کے باوجود نو سالہ طالب علم محمد مصور خان بازیاب نہ ہوسکا

افسوس
😥😥😥

Photos from Politecs of Barshor's post 05/11/2024

برشور توبہ کاکڑی
کاسی قوم کے چند افراد کے نام برشور توبہ کاکڑی کے ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹس.
توبہ کاکڑی کے یونین کونسل غیژ کلی لوغئ میں دو کمپنیوں کے نام 3 لائسنسز پر 6532 ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ ہوئ ہے.
کوئٹہ. کلی عبدالرحیم چمن روڈ سمنگلی کے رہائشی سرزمین ہاؤسنگ سکیم کے مالک وقاص احمد کاسی ولد زبیر احمد دین محمد اور عبدالاحد نے توبہ کاکڑی میں ہزاروں ایکڑ زمین الاٹمنٹ کی ہے.
تفصیلات کے مطابق دو کمپنیوں کے نام ایم ایس پروگریسیواور ایم ایس انٹرنیشنل کمپنی کے نام توبہ کاکڑی کلی لوغئ میں ایک الاٹمنٹ 2376 دوسرا الاٹمنٹ 2960 جبکہ تیسرا الاٹمنٹ شینکئ شلہ میں 1996 ایکڑ زمین کی الاٹمنٹس کردی گئ ہے.
متعلقہ الاٹمنٹس کے خلاف ترغزئ قوم کے قبائلی سیاسی رہنماؤں سمیت نوجوانوں میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور فی الفور تمام الاٹمنٹس کی منسوخی کی اپیل کی ہے.
علاقہ مکین نے خصوصاً سنیٹر ارباب فاروق کاسی سے متعلقہ الاٹمنٹس کی منسوخی میں اہم کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے اور ساتھ ہی یہ عندیہ بھی دے رکھا ہے کہ اگر الاٹمنٹس کینسل نہیں کیئے گئے تو کثیر تعداد میں برشور توبہ کاکڑی کے باسی وقاص کاسی کے گھر کے سامنے دھرنا دیں گے.

05/11/2024
05/11/2024

#پشین ، #جنسی #ہراسانی اور بلیک ملینگ میں ملوث گروہ گرفتار
پشین میں عرصہ دراز سے جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مبینہ گروہ کے دو کارندے انجمن تاجران کے ہتھے چڑھ گئے۔

05/11/2024

پشین بٹےزئی سے لیکر ڈب کراس تک روڈ ٹوٹ پوٹ کا شکار بڑے بڑے کھڈے ۔ہر روز ایکسیڈنٹ ہوتے ہے حکام بالا سے فیل الفور کاروائی کی اپیل کرتے ہے 😥

04/08/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پشین کلی لمڑان حاجی عبید اللہ مرحوم کا بیٹا نعمت اللہ ۔ماسٹر امیر محمد۔سردار محمد ۔گل محمد کا بھاٸی۔طارق محمود ۔عابد محمود کا والد فضل محمد کلی خیرأباد موجودہ کلی لمڑان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے نماز جنازہ کل بروز سموار صبح 8 بجے حاجی محمد دین کالونی کے قبرستان میں ادا کی جائیگی

21/06/2024

گھر میں والدہ کی آواز
سب سے بڑی نعمت ہے
خدا ہر ماں کو سلامت رکھے آمین امین 🥀

21/06/2024

ان پر مزید ٹیکس لگا کر حکمرانوں کی عیاشی کا سامان بنایا جائے گا.....🥺

جنون ❤️❤️🥰
🥰💐

21/06/2024

کردار سے بہتر انسان کا کوئی اثاثہ نہیں ✌🏿

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Barshor
Quetta
16180