Zarghoon welfare commity
work for humanity
نواکلی پانی کے تین ٹیوب ویل عرصہ دراز سے بجلی بل جمع نہ ھونے کی وجہ سے واپڈاعملے نے تار کاٹ کربجلی منقطع کر دیئے تھے -جس پر آج پاکستان تحریک انصاف عمران ٹائیگرز PB 25 کے کپتان عنایت اللہ کاکڑ اور انجمن تاجران نواکلی کے صدر ولی افغان کے قیادت میں نواکلی کا وفد نے سیکرٹری پی آیچ ای اینڈواسا صالح محمد بلوچ کے ساتھ ملاقات کی اور پانی سپلائی بند ھونے پر تفصیلی بات چیت کی سیکرٹری نے ایم ڈی واسا سے بات کی اور ایم ڈی واسا نے واپڈا کے اپریشن انجینئر یوسف شاہ سے بات کی اور واپڈا کے بقایاجات جمع کرو کر ایکسین واپڈ نعیم بنگلزی کو بجلی بحال کر نے کاکہا -جو کہ آج تینوں ٹیوب ویل کے بجلی بحال کرکے پانی کی سپلائی بحال کردی گئی -رمضان مبارک قریب تھا علاقے کے عوام کو بہت زیادہ تکلیف تھی جوکہ کافی محنت سے علاقے کے درینہ مسلے کو حل کر دیا گیا-
Zarghoon welfare commity
۔
09/03/2023
ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔
اللہ کے واسطے!
خود کشیاں کر کے اپنے بچوں کو سزا نہ دو
بلکہ بچوں کے منہ سے نوالہ چھیننے والوں کا جینا تنگ کردو
بدلو نظام کو✊
Zarghoon welfare commity
08/03/2023
Zarghoon welfare commity
07/03/2023
We work for humanity
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Quetta