WATAN PAL
Pishin news
24/07/2026
#تلخحقیقت
وزیر داخلہ ضیاء لانگو فیسبک ویڈیو کے جرم میں حسن کاکڑ نامی جوان کو کچلاک میں اپنے گھر اٹھوا کر معافی دلوا سکتا ھے مگر اپنے آبائی ضلع قلات میں معصوم انسانوں اور مسافروں کے قتل عام میں ملوث افراد پر ہاتھ نہیں ڈالتا۔ ذاتی ویڈیو ہر کچلاک سے ایک شہری کو اٹھوا کر معافی دلوانے والا وزیر داخلہ وضاحت کرے کہ اپنے ضلع کے شاہراہ کو محفوظ کیوں نہیں بناتے ھو؟
18/07/2026
17/07/2026
#پشین
پشین میں آل پارٹیز اور انجمن تاجران کی جانب سے شہداء زیارت کے مطالبات اور ان سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کامیاب اور مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta