Salar news
live
news
سکیل لیبر کی اشد ضرورت ہے افبلوچستان کوغان مہاجرین کے جانے کے بعد سکیل لیبر کا بحران پیدا ہوچکا ہے
چیمبر آف کامرس کوئٹہ کے صدر ایوب خان مریانی سینئر نائب صدر اختر کاکڑ
04/11/2025
تمام ملازمین سے اپیل ہے کہ UBL بینک سے اپنا اپنا اکاؤنٹ تبدیل کریں کیونکہ تمام بینکوں کی تنخواہیں اچکی ہے لیکن UBL بینک ابھی تک نہیں پہنچ ھیں تمام بینک الفلاح بینک الائیڈ بینک نیشنل بینک وغیرہ کے تنخواہیں مورخہ 24 تا 27 تک پہنچ گئے ہے UBL بینک اکاؤنٹ ملازمین ابھی تک خور و ذلیل ھے
دوستوں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
کوئٹہ پشتون آباد میں افسوسناک واقعہ — چند دن قبل دوست نے اپنے ہی دوست کو بے دردی سے قتل کر دیا، آج لاش برآمد ہوئی۔ خدارا! اپنے نوجوان بیٹوں اور بھائیوں کا خاص خیال رکھیں، کیونکہ آج کے دور میں دوستوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔
03/11/2025
سونے کی قیمتوں کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، جانیے تفصیل پہلے کمنٹ میں
Hy
کوئٹہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا — اسکول کے سامنے سے اسپِیڈ بریکر ہٹانے کے بعد ایک گاڑی تیز رفتاری سے گزری اور ایک معصوم بچے کو ٹکر مار کر آگے تک گھسیٹتی چلی گئی۔
یہ واقعہ لمحہ فکریہ ہے! اگر وقت پر حفاظتی اقدامات نہ کیے جائیں تو ایسی غفلت مزید جانیں لے سکتی ہے۔
حکومتِ بلوچستان اور انتظامیہ سے اپیل ہے کہ فوراً اسکولوں کے سامنے اسپِیڈ بریکر بحال کیے جائیں تاکہ ہمارے بچوں کی زندگیاں محفوظ رہ سکیں۔ salar news
کوئٹہ سے دن بہ دن لوگ جارہے ہیں جو ابھی تک نہی گئے انکو لوڈنگ مزدا نہی مل رہے 😓 خاموشی سی ہو گئی پورے شہر میں 29-10-2025 اللہ پاک سب کے لئے آسانی اور سکون والی زندگی کا زریعہ بنائے آمین 🤲🏻
نواں کلی.کلی ناصران کویٹه نواکلی میں ڈکیتی کے دوران .دو چور ہلاک
پولیس والا جو بھی ہے اس کو زیادا سے زیادا شہر کرو تا کے ہمارے اواز..... ائی جی... تک پونچ جاے ..
پولیس کی تنخواہ کم اور ڈیوٹی ذیادہ
پولیس کی تنخواہ کے بارے میں عوام کی راۓ*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta