Ajab khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajab khan, Health/Beauty, shara e Alamdar road, Quetta.
27/03/2021
اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا 17 سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی.
40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بیگناہ ہے.
اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا جج نے
ان کے آگے ایک خالی ورقہ رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی.
جانتے ہو اجامو نے کیا لکھا ؟
اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ "جج صاحب اس قانون پر نظر ثانی کیجئے" تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں.
اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی.
یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا.
ہمیں یہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے !
05/03/2021
جو لیڈر 25 سال سے کرپٹ نظام کے خلاف لڑ رہا ہے اور ابھی تک ہار نہیں مانی تو اس کے کارکنان کیسے ہار مان لیں۔۔ ہم کل بھی اپنے خان کے ساتھ کھڑے تھے ہم آج بھی اپنے خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ اپنے خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shara E Alamdar Road
Quetta