Frusso Beauty Uae 6.0-Nana

Frusso Beauty Uae 6.0-Nana

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Frusso Beauty Uae 6.0-Nana, Beauty, cosmetic & personal care, Quetta.

30/10/2021

‏افغانیوں کے کمنٹس دیکھ کر اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ کبھی نہیں بدل سکتے ہم انھیں اپنے ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں یہ انڈیا کے گیت گارہے ہیں ابھی بھی۔۔
ان قوم پرستوں کی قسمت میں ذلت ہی لکھی ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔

‏‎انگلینڈ میں کرکٹ میچ کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے بھلائے یہ پیار بھرے رویے ان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے

09/04/2021

د خندا نہ بہ مڑ شی
کہ مزہ یی نہ نو ایم بی د واپس 😜😜

08/04/2021

چی پہ فٹبال کی دا کچنیانوں سرہ جنگ کئ اغا را مینشن کی 🤣🤣🤣

19/01/2021
27/12/2020

کمبل ایک نشہ ہے
‏اور میں اس وقت فُل نشے میں ہوں 🙈🙈

14/12/2020

Ba wosa mania

13/12/2020

جرمنی میں اک جرمن سکول کے بچوں کو ذہنی نشوونما کے لئے مسجد کے دورے پر لے جایا گیا تھا اور ان سے سجدہ کا نمائش کرنے کے لئے کہا گیا تھا سجدے کے بعد ، انہوں نے جرمن بچوں سے پوچھا کہ سجدے کے دوران انہیں کیسا محسوس ہوا. ان کے جوابات بھی اپکو حیرت زدہ کر دینگے بچوں نے کیا جواب دیے سنیں
- میں نے یسوع کو سنا ،
- میں نے خدا سے بات کی ،
- میں اب چرچ نہیں جاؤں گا ،
- میں نے زمینی کھڑکی سے آسمان کی طرف دیکھا ،
- اگر میں مسلمان ہوجاؤں تو آپ مجھ سے ناراض نہیں ہوں گے ،
- یہ یوگا اور مراقبہ سے کہیں زیادہ اچھا ہے ،
- میری پیشانی سے میری تکلیف زمین میں پھیل گئی ،
- میں نے مسلمانوں کے خدا کو دیکھا ، اس نے بھی مجھے محبت کے ساتھ مدعو کیا ،
- ستارے مجھ تک پہنچے اور انہیں دیکھا ،
- میں نے روشن لوگوں کو دیکھا ، خدا نے ان سے محبت کی ،
- ہم ہلکی ہلکی کاروں پر آسمان پر چڑھے ،
- کیا مسلمانوں کا خدا جرمن بولتا ہے؟

10/12/2020

بے شک مذہب اسلام رزق کے ادب کا درس دیتا ہے

26/11/2020
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Quetta