Essa Khan Kakar page
masher Essa Khan Kakar pak Afghan badini border
23/08/2022
بادینی بارڈر آمد رفت کیلئے کھولنے پر پاک افغان احکام کے ممنون ومشکور ہے امید ہے کہ بہت جلد تجارتی سرگرمیاں بھی بحال ہونگے جوکہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر وسماجی شخصیت عیسی خان کاکڑ نے پاک افغان احکام کے کامیاب مذاکرات بادینی بارڈر کا آمد رفت کیلئے کھولنے پردونوں ممالک کے امور داخلہ خارجہ اور بارڈر احکام کے عوامی مشکلات کو مدنظر رکھ کر فیصلے پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ بہت جلد باقاعدہ تجارتی سرگرمیاں بھی بحال ہونگے جوکہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے اور تاجر برادری کو تجارت مواقع میسر ہونگے اہلیان بادینی بارڈر کی فعالیت کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے روز اول سے آج تک سرگرمیوں کی بحالی ہر سطح پر آواز بلند کی تعاون ونگ ودو پر تمام سیاسی سماجی اور قبائلی عمائدین کے تعاون پر ممنون ومشکور ہے اور آئندہ بھی عوام کے اجتماعی مفاد میں ایک آواز بنیں گے
مبارک گیٹ کھول گیا افغان بھاٸی پاکستان میں داخل ہوگیا
عوامی مزاحمت زندہ باد
زندگی سے لاکھوں اختلاف تھے مگر اس وی ڈیو نے رلا دیا😭😭😭
21/08/2022
تازہ خبر پاک افغان بادینی بارڈر پر امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کاروبار ہہت جلد شروع ھو گا ملا یحیی خان شاہیزیی
شہید #بالاچ بلوچ کا شہادت کے بعد مسکراتا چہرہ ۔۔۔قربان نوجوان تم پہ 😘😭
19/08/2022
.
افغانانو د ازادۍ (103)کلیزه مو مبارک شه 🇦🇫🇦🇫❤️❤️🇦🇫🇦🇫
#استغفرالله پہ سپینہ ورز تورہ تیارہ😭😭
15/08/2022
یہ ے ان غلاموں کی آزادی ۔ آج ضلع ہرنائی میں ایف سی کی فرہانگ سے دو نوجوان زخمی
12/08/2022
بادینی بارڈر کی بندش معاشی قتل کے مترادف ہے تجارت کے گیٹ وے پر پابندی سوچے سمجھے منصوبے کی عکاسی کرتا ہے اعلی احکام سے ملاقات کرکے اس اہم نوعیت کے مسئلہ کی جانب راغب کرونگا نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کی وفد سے بات چیت
تفصیلات کے مطابق ممتاز تاجر عیسی خان کاکڑ۔ پروفیسر شمس اللہ ، نذر خان شاہیزیی نے اج چیف آف پشتون نواب محمد ایاز خان جوگیزئی سے ملاقات کی انھوں نے گزشتہ چند مہینوں سے اہم گیٹ وے بادینی بارڈر کی بندش اور عوام میں پائے جانے والا غم وغصہ اور تاجر برادری کی بڑے پیمانے پر نقصانات سے آگاہ کیا
نواب صاحب نے بارڈر احکام کی وطن دشمن اقدام پر کھڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دھوم دھام سے رسم افتتاح کرنے ولے بادینی بارڈر کی بندش معاشی قتل کے مترادف قرار دی انھوں نے وفد کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ذمہ دار اور صاحب اختیار ا حکام سے ملاقات کرکے انہیں بادینی بارڈر دوبارہ کھولنے اور تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے اور ترقیاتی عمل کو دوام دینے کی جانب راغب کرونگا
دریں اثناء عیسی خان کاکڑ نے بادینی اور ضلع قلعہ سیف اللہ میں طوفانی بارش اور بڑے پیمانے پر نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار MNAاور MPA کی جانب سے امداد کی تقسیم میں پسند ناپسند کے عمل پر شدید تنقید کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
12345