Vices of Muhammad shahi

Vices of Muhammad shahi

Share

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ

09/02/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم محمد شی امن کمیٹی کے تمام ممبران کا اظہار افسوس خضدار کا جو واقعہ پیش ایا انتہائی دل خراش واقعہ ہے اس واقعہ کا محمد شہی کے تمام ممبران پرزور مذمت کرتے ہیں فلموں میں ڈراموں میں ایسے واقعات تو ہم دیکھتے رہے ہیں اور سنتے رہے ہیں بلوچستان کے علاقے خضدار کا جو واقعہ ہوا ہے اس کی پوری دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی بلوچستان کے تاریخ تہذیب ثقافت رسم و رواج کے مطابق عورت کا جو مقام ہے جو عزت ہے قران پاک کے بعد بلوچستان میں اگر کسی کو عزت دی جاتی ہے وہ عورت ہے اگر جنگ کے درمیان بھی عورت بیچ میں ا جائے تو جنگ روکا جا سکتا ہے اتنی بڑی شان ہے عورت کا بلوچستان میں اس واقعے سے ہمیں بہت بڑا سبق یہ ملا ہے کہ ہم محمد شی قوم شکر ادا کرے کہ ہم ساروان میں ہیں اور اس سے بڑی نعمت اللہ پاک نے ہمیں نوازا ہے کہ ہم ایک ایسے قبیلے سے ہیں اس قبیلے کے سرداروں نے ازل سے شروع دن سے ہی قوم کو اف تک نہیں کہے ہیں اج ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہمیں اللہ پاک نے ایک تاریخی سردار سے نوازا ہے چیف اف محمد شی سردار عظیم جان محمد شہی ان سرداروں میں سے ہے جس نے اپنی ذات اپنی مفاد کے لیے کبھی قوم کو استعمال نہیں کیا ان کی یہ کوشش ہے کہ قوم محفوظ رہے کبھی اپنے قوم کو کسی مصیبت میں نہیں ڈالا ہے بلکہ ان کی کوشش رہی ہے کہ کہ قوم پر امن رہے محمد شی قوم کے علاوہ بھی علاقہ مستونگ میں جو قبیلے رہتے ہیں ان سب کو امن کا درس دیتے رہے ہیں اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کی عزتوں کو محفوظ رکھے اور ایسے واقعات سے اللہ بچائے تمام قوم محمد شی اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خوش و خرم رکھے اپس میں اتفاق اتحاد سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین

06/01/2025
24/12/2024

اسلام علیکم ۔۔ میں سوچتا ہوں WhatsApp اور Facebook کے علاؤہ ہمارے پاس اور کون سا ذریعہ ہے کہ تمام اپنے خیالات اور احساسات دوسرے لوگوں تک پونچھاہیں ۔ اگر ہم صرف ٹاہم پاس کے لیے استعمال کرتے ہیں تو ٹھیک ہے ۔مگر ان دونوں سب کو ایک جگہ جوڈ کر رکھا ہے اور اگر ہم کوشش کریں تو ہماری ایک آواز بن سکتی ہے ہم سب ایک آواز ہوکر بہت کچھ کر بھی سکتے ہیں اپنے قوم محمدشہی کے بہت سے مسائل حل بھی کرسکتے ہیں ہمارے بہت سے ایسے بھاہی ہے جو ہمیشہ ہر کسی کے کام آتے ہیں مگر ہم ان تک اپنی آواز تو پھنچا ہیں

20/12/2024

ہم کیسے ایک دوسرے کا مدد کرسکتے ہیں

15/12/2024

میں اور میری بے بسی ۔۔۔۔ میں تقریباً 3۔۔4 محمد شہی گروپ میں ایڈ ہوں ۔ جہاں بہت سے میرے بھائی ہے جن کو نہ میں جانتا ہوں نہ وہ مجھے جانتے بھی ہیں مگر سب میرے اپنے ہیں اب ہمارے گروپوں میں سواے تعزیت کے یہ کسی ہمارے بڑے تصویروں کے سواے کچھ بھی نہیں ۔۔ ایسا کیوں ہے ؟ ہم میں بہت سے اسٹوڈنٹس ہے جنون نے اچھے پوزیشن لیے ہیں ہم ان کی حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں اچھے اچھے کھلاڑی ہے ہم ان کو خراج تحسین پیش کرسکتے ہیں اور ایسے لوگ بھی ہے جن کو ہماری مدد کی ضرورت ہے ہم کچھ نہ کچھ تو کرسکتے ہیں پھر ہم کیوں خاموش ہے ؟؟؟؟ یا جب تک کوہی خود نہ کہے اس وقت تک ہم چھپ ہوکر بیٹھے رہینگے ۔۔ ہمیں آگے آنا ہوگا کب تک ہم ایک دوسرے کے اسرے پہ یونہی رہنگے ۔۔۔۔۔

24/09/2024

گروپوں کے تمام بھائیوں سے درخواست ہے بھائی عبدالقدیر محمد شہی کا خضدار سے تعلق ہے کچھ دنوں سے BMC اسپتال کوئیٹہ میں داخل ہے پانچ تھیلہ o positive خون کےاشد ضرورت ہے ، رابطہ موبائل نمبر 03337998148

12/09/2024

اسلام علیکم ۔۔ ۔ محمدشہی قوم کے بنیادی مسائل اور ان کے حل کرنے کے لیے اب تک قوم نے کیا اقدامات کیے ۔۔۔ جیسا کہ تمام دوست اس کوشیش میں ہے کہ قوم کو ایک جگہ ایک پلیٹ فارم پہ یکجہ کیا جاے تاکہ ہم دنیا کے چیلنجوں کا ایک ساتھ مقابلہ کرسکے ۔۔ اس مقصد کے لیے ہمارے بھائیوں نے ایک امن کمیٹی بنایا جو 4 سالوں سے ہر فورم پہ اپنے قبیلے کے لیے آواز بلند کر رہا ہے ۔ مگر ہمارے قبیلے کے پڑھے لکھے لوگ کافی عرصہ سے خاموش ہے ۔ اب ان چاہیے کہ وہ نوجوانوں کے پڑھے لکھنے کے لیے کچھ اقدام کرے اور اگر کسی بھاہی کے پاس کوہی ہنر یہ کوہی ایسا شعبہ ہے تو وہ اپنے قبیلے کے نوجوانوں کو اپنے ساتھ ملانے تاکہ کسی کا گھر چلے ۔ اور ہنرمند افراد سے گزارش ہے وہ اپنا ہنر اپنے قبیلے کے لوگوں کو سکھائیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta