VOICE of PEACE S kakar
Male
یہ بلوچستان کی قسمت ہیں کہ ایک بیٹی کی لاش ملی ہیں
آور حکومت بلوچستان کہ رہی ہیں کہ یہ لاش کا کوئی وارث نہیں تو لہٰذا ہم اس کے بارے میں کوچ نہیں کرسکتے
لیکن وہ بلوچستان کی بہٹی قران پاک اٹھا کر اپنی زندگی کی توقوں کر رہی تی
علی وزیر دو سال سے کراچی جہل میں قید ہیں جبکہ جج اور وکیل اور تمام عدالت لا علم
لیکن ایک قاتل کو انصاف کی داد رسی مل سکتا ہے اور انصاف کی اواز اٹھا نے والوں کو نہیں
یہ ریاست ایک سوتیلی ماں کی برابری نہیں کر سکتی
We want peace 🕊️🕊️🕊️
24/01/2023
یہ عوامی نیشنل پارٹی صوبائ صدر بلوچستان کہ رہے ہیں کہ ہمیں اس ریاست سے کوئی امید نہیں ہیں کیونکہ اس کا والد صاحب کو ٹارگیٹ کیلنگ میں شہید کر دیا تھا اور اس کہ بعد لوگوں نے جو تبسرہ کیا وہ بیان کر رہا ہیں
Shaheed LaLa usman
23/10/2022
یہ ہماری پشتون ماں ہے اپنے شہید بیٹے خالقداد کی قبر پر سوئے ہوئے ہیں اور اس کمزور وجود پر احتجاج کر رہی ہے کہ ریاست مدینہ پاکستان کے فوجیوں نے میرے بیٹے کو بےدردی سے قتل کر دیا ہے. یہ ایک ماں ہے انصاف مانگ رہی ہے آپ خود سوچیں کہ اگر اس طرح آپ کی ماں اپنے بیٹے کی قبر پر اس طرح سوتی یا احتجاج کر رہی ہوتی تو پتہ چلتا لیکن یہ خالقداد کی ماں ہے۔۔!! 💔😭
S kakar 🕊️🕊️🕊️
We want peace 🕊️🕊️🕊️
کامریڈ علی وزیر 🕊🕊🕊🕊
ہمیں اپ فخر ہیں کونکہ اپ مظلوم اور محکموں کی اواز ہوں شہید لالا عثمان کہ بعد ہمیں اپ سے امید ہیں اور محمود اچکزئی صاحب سے ہیں پی ٹی ایم کہ ہر نظریاتی کارکن ہمارے لیے قابل اور محترم ہیں اور جہاں پر بھی ظالم ہوں ہم سب نے اس کی مزمت کرنا ہوگا
S kakar 🕊️🕊️🕊️
ِیہ کوہٹہ گولڈ سٹی مال ہیں
اس میں ایک پروگرام منعقد کیا ہے
جس میں بے شرم بے حیاہ لوگوں نہ شرکت کی
اس کرح کے محفل مغرب ممالک میں ہوتے ہیں
لیکن اب یہ ماحول دنیا کہ بد ترین صورتحال اختیار کر چکا ہیں
ہمیں اس سے شدید نفرت ہیں اور رہینگے انشااللہ
S kakar 🕊️🕊️🕊️🕊️
یہ کوہٹہ گولڈ سٹی شاپنگ سینٹر ہیں
جس میں کل غیور اعوام نے بھرپور شرکت کی
پتہ نہیں یہ لوگ کہا سے بلوچستان یا اسلام سے کوئی تعالق رکھنے والے ہیں
ہمیں اس طرح کی ماحول سے اجتناب کرنا چاہئے
اور ان لوگوں کو شرم۔کرنا چاہئے
S kakar 🕊️🕊️🕊️🕊️
ایک بہٹی اپنے والد صاحب کی قیصہ سنا رہی ہیں
بلوچستان سے ہٹ کر اس پہ سوچو کہ ایک بہن کس حد تک یہ ظلم یاد کر سکتی ہیں
کہ آس کہ والد کو 7 مہنے تک روٹی نہیں دی
بلوچستان بہن بہٹیا اس طرح ظلم سہ رہی ہیں
ہم امن چاہتے ہیں تشدد سے ہمیں نفرت اور آن لوگوں سے بھی جو تشدد کرتے ہیں
S kakar 🕊️🕊️🕊️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
56784321