Basit Ali

Basit Ali

Share

Plz follow me

04/06/2026

کوئیٹہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر صنعت و حرفت بلوچستان چیف سردار کوہیار خان ڈومکی سے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں میر غلام سرور ڈومکی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران مختلف وفود نے اپنے علاقوں اور عوام کو درپیش مسائل سے صوبائی وزیر کو آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر چیف سردار کوہیار خان ڈومکی نے وفود کے مسائل تفصیل سے سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta