Advance Cosmetic SKIN Clinic Quetta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Advance Cosmetic SKIN Clinic Quetta, Skin Care Service, Advance Medical Center Hassan Plaza patail Bagh Behind Saleem medical complex Jinnah Road, Quetta.
ڈرماٹالوجی، ایستھیٹک اینڈ کاسمیٹک سکن ٹریٹمنٹس
امراضِ جلد، بال اور ناخن کی تشخیص اور علاج اور اس کے علاوہ اینٹی ایجنگ،اسکن ریجووینیشن، داغ دھبوں اور مہاسوں کا علاج، لیزر تھراپی، بالوں کے مسائل کا حل اور جلد کی خوبصورتی کو نکھارنے والی جدید سروسز شامل ہیں۔
بالوں کا زیادہ جھڑنا اور بالوں کا کمزور ہونا ایک عام مسئلہ ہے، لیکن ہر مریض میں اس کی وجہ اور ضرورت مختلف ہو سکتی ہے۔
ریزیلیئل 100 بلین امریکن ایکسوزومز بالوں کے لیے ایک جدید علاج ہے، جس کا مقصد سر کی جلد اور بالوں کی مجموعی صحت اور معیار کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
اس علاج میں ایکسوزومز کے ساتھ مائیکرونِیڈلنگ اور لو لیول لیزر تھراپی بھی شامل کی جاتی ہے۔ مریض کے بالوں، سر کی جلد اور بالوں کے جھڑنے کی وجہ کو دیکھ کر مناسب طریقۂ علاج اور سیشنز تجویز کیے جاتے ہیں۔
ایڈوانس کاسمیٹک اسکن کلینک، کوئٹہ
#ایکسوزومز #کوئٹہ
کیا گندمی رنگت والی جلد کے لیے اینٹی ایجنگ میں ریٹینول ضروری ہے؟ 🤔
ضروری نہیں!
ہماری جلد میں عمر بڑھنے کے اثرات صرف جھریوں کی صورت میں نہیں آتے۔ اکثر اصل مسئلہ جلد کا ڈھیلا پن، لٹکاؤ، رنگت کا غیر ہموار ہونا اور pigmentation ہوتا ہے۔
ریٹینول باریک جھریوں اور جلد کی ساخت بہتر کرنے میں مدد دے سکتا ہے، لیکن یہ ہر قسم کی aging کا حل نہیں۔
خاص طور پر گندمی رنگت والی جلد میں غلط طریقے سے ریٹینول استعمال کرنے سے جلن اور pigmentation بڑھ سکتی ہے۔
اس لیے صرف ٹرینڈ کی وجہ سے ریٹینول شروع نہ کریں۔ پہلے اپنی جلد کا اصل مسئلہ سمجھیں، پھر صحیح علاج کا انتخاب کریں۔
اینٹی ایجنگ صرف جھریاں ختم کرنے کا نام نہیں!
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Advance Medical Center Hassan Plaza Patail Bagh Behind Saleem Medical Complex Jinnah Road
Quetta
87300
Opening Hours
| Monday | 12:00 - 21:00 |
| Tuesday | 12:00 - 21:00 |
| Wednesday | 12:00 - 21:00 |
| Thursday | 12:00 - 21:00 |
| Friday | 12:00 - 21:00 |
| Saturday | 12:00 - 21:00 |